قومی ترانہ (وائلن)

عرفان سعید

محفلین
https://fb.watch/q-RBwV06aM/?

23 مارچ پر فن لینڈ اور سویڈن میں پاکستان ایمبیسی کی فرمائش پر ہمارے بچوں ، حسن اور سارہ، کی وائلن پر قومی ترانہ بجانے کی ویڈیو سفارت خانے کے فیس بک پیج پر لگائی گئی۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
https://fb.watch/q-RBwV06aM/?

23 مارچ پر فن لینڈ اور سویڈن میں پاکستان ایمبیسی کی فرمائش پر ہمارے بچوں ، حسن اور سارہ، کی وائلن پر قومی ترانہ بجانے کی ویڈیو سفارت خانے کے فیس بک پیج پر لگائی گئی۔
میرے پاس ویڈیو نہیں لوڈ ہو رہی۔۔۔ مگر عرفان بھائی۔۔۔ بہت بہت مبارک۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
https://fb.watch/q-RBwV06aM/?

23 مارچ پر فن لینڈ اور سویڈن میں پاکستان ایمبیسی کی فرمائش پر ہمارے بچوں ، حسن اور سارہ، کی وائلن پر قومی ترانہ بجانے کی ویڈیو سفارت خانے کے فیس بک پیج پر لگائی گئی۔
واہ واہ
بہت اعلیٰ !!!
ماشاء اللہ بہت عمدگی سے بچوں نے پیش کیا ۔۔
اللہ تعالیٰ اپنی امان میں رکھے آمین ۔
 
Top