قوالیاں

نبیل

تکنیکی معاون
آج کچھ پسندیدہ قوالیوں کے روابط ملے تو سوچا کہ آپ کے ساتھ شئیر کر لوں۔

اٹھو رندو پیو جام قلندر
طلوع سحر ہے شام قلندر

 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
میں نظام سے نیناں لگا آئی رے

 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
دل سے مصطفی کو تو پکار
صرف ایک بار، صرف ایک بار


یہ قوالی اصل میں عبداللہ نیازی قوال نے بہت اچھی گائی ہوئی ہے، لیکن اس کی اچھی کوالٹی کی ویڈیو نہیں ملی۔
 
آخری تدوین:
Top