السلام علیکم
بھائی کا بیٹا ایک مہینہ کے وزٹ پر دبئی گیا تھا اسے وہاں اچھی جاب ملی لیکن وہ قطر کے لئے تھی، کمپنی نے ٹیمپریری ویزہ بھیجا اور وہ ابھی دبئی میں انہی کے پاس جاب ٹریننگ پر ہے ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد اسے قطر بھیج دیا جائے گا، قطر کے لئے شیئرنگ رہائش پر تعاون کی ضرورت ھے جو وہاں اس پر بندوبست کر سکے۔
والسلام