قسم قسم کے جانور کا گوشت

کئی سال پہلے یہاں شتر مرغ کا گوشت اور انڈا بھی مل جایا کرتا تھا ۔ لیکن اب نہیں ۔
میرے ایک کزن نے تو گھر میں بٹیروں کے انڈوں کی ہیچری لگا رکھی ہے
نوکری کے ساتھ ساتھ اِس کام سے بھی اچھی کمائی کرلیتا ہے
 
کرونا سے پہلے ہم سے کہا ہوتا تو کوئی پروگرام رکھ لیتے شپ اونر چورنگی پر 2 ریسٹورینٹ ہیں ‘گل شنواری‘ اور ‘خیبر شنواری‘ دونوں جگہ شتر مرغ کی کڑاہی دستیاب ہے۔
کیا پتا شتر مرغ کا گوشت ہی ہے یہاں تو اصلی گائیں کا گوشت بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے
 
سوچا کہ چیک کیا جائے کہ عام مرغی، بکرا، دنبہ، گائے وغیرہ کے علاوہ آپ لوگوں نے کون کونسے جانور کھائے ہیں۔

یہاں ایک ساؤتھ افریقی ریستوران میں شترمرغ کھایا تھا۔

دبئی میں اونٹ کا گوشت بھی کھانے کو ملا۔

امریکی بفلو buffalo کے برگر بھی کھائے ہیں۔

ہرن کا گوشت کافی مزے کا لگا۔

مگرمچھ کے ساسیج کھانے کا اتفاق نیو آرلینز میں ہوا۔

کچھوے کا سوپ بھی کافی مزیدار تھا۔
اونٹ تو ہمارے پاکستان میں بھی کھایا جاتا ہے
 
Top