تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

عزیزامین

محفلین
:) :) :)

IMG_20140728_020129.jpg
میٹھٰی عید کا پہلا میٹھا
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
میری چاند سی بھتیجی حمائل ایمانیہ کی عید الفطر کے موقع پر چند تصاویر۔ ہمشیرہ نےہمارے سیل فون میں ایڈٹ کر ڈالیں اور یہ ورژن زیادہ اچھا لگا تو یہی شیئر کر رہا ہوں۔ :)

10455996_919538124728376_6869142557610328745_n.jpg


ایک اور۔۔۔ :)

10288782_919538128061709_6936865867721831525_n.jpg
 
Top