تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

سعادت

تکنیکی معاون
میرے فون کے کیمرے سے کچھ خاص depth of field حاصل تو نہیں ہوتی، البتہ ایک کوشش حاضر ہے: (یہ میرے ابو جی کی ڈکشنری ہے۔ :) )

dof_zps3b6e5abd.jpg


(تدوین: پہلے جب تصویر کو ری-سائز کیا تھا تو عرفان ویو میں ری-سائز کے ساتھ sharpening کی آپشن بھی منتخب کر رکھی تھی۔ اب وہ sharpening ختم دی ہے۔)
 
آخری تدوین:
تین ماہ قبل ہمارے فون کے کیمرے سے اتفاقاً ڈیپتھ آف فیلڈ کے تین نمونے یکے بعد دیگرے واقع ہوئے جن میں ارادے کا قطعی کوئی دخل نہیں تھا، بس ان کو وجود پذیر ہونا تھا سو ہو گئے۔ :) :) :)

پیش ہے بغیر ڈیپتھ آف فیلڈ کے ایک تصویر۔ :) :) :)

IMG_20131202_142944.jpg


اب سفید پھول فوکس میں جبکہ پس منظر قدرے دھندلا۔ واضح رہے کہ ہوا سے ہلنے کے باعث پھول کی تصویر کچھ خاص تیکھی نہیں آئی۔ :) :) :)

IMG_20131126_124344.jpg


اور اب اس کے بر عکس پھول غیر واضح اور پس منظر فوکس میں۔ :) :) :)

IMG_20131126_124303.jpg
 

محمدصابر

محفلین
بہت اچھے۔ اب ان پیاری سی بچیوں کے نام بتائیں اگر ممکن ہو تو۔ اور یہ شرارتی بچی کےایک دو کام بھی بتائیں۔:)
سب سے پیچھے بڑی والی انفال صابر
بائیں طرف آیت فاطمہ
اور سامنے سب سے چھوٹی معارج فاطمہ
باقی تصویریں فیسبک پرٹیگنگ سمیت
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سب سے پیچھے بڑی والی انفال صابر
بائیں طرف آیت فاطمہ
اور سامنے سب سے چھوٹی معارج فاطمہ
باقی تصویریں فیسبک پرٹیگنگ سمیت
بہت شکریہ۔ :)۔ بہت پیارے نام ہیں ماشاءاللہ۔
میں فیس بک پر تو نہیں ہوں۔ لیکن معارج کی آنکھوں سے جھلکتی شرارت دیکھ کر اندازہ کر سکتی ہوں کہ باقی تصویریں بھی اتنے مزے کی ہوں گی۔ :)
ڈھیروں دعائیں انفال ، آیت اور معارج کے لیے۔ آمین
 
Top