قرون اولیٰ کا ایک مسلمان

یوسف-2

محفلین
06_10.gif
 
arifkarim

معطل
جو ’’رہنما‘‘ ایک آمر کے نیچے وزارتیں قبول کر لے وہ کہیں سے بھی جمہوری نہیں کہلا سکتا۔ ہاں اسکو اقتدار پسند کہا جا سکتا ہے!
 
یوسف-2

محفلین
جو ’’رہنما‘‘ ایک آمر کے نیچے وزارتیں قبول کر لے وہ کہیں سے بھی جمہوری نہیں کہلا سکتا۔ ہاں اسکو اقتدار پسند کہا جا سکتا ہے!
یہاں اگر میں آپ کی بات سے ”اتفاق“ کر بھی لوں تو ”ہم دونوں‘‘ کی بات سنے گا کون؟ اور ہماری بات سے اتفاق کرے گا کون؟:p
 
arifkarim

معطل
یہاں اگر میں آپ کی بات سے ”اتفاق“ کر بھی لوں تو ”ہم دونوں‘‘ کی بات سنے گا کون؟ اور ہماری بات سے اتفاق کرے گا کون؟:p
مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ میری پوسٹ سے کون اتفاق کرتا ہے اور کون نہیں۔ میرا ذاتی ایک مؤقف ہے اور ایک منفرد رائے ہے اور آپکو پورا حق ہے اس سے اختلاف کرنے کا اور میں آپکی رائے کی عزت کرتا ہوں۔
 
پروفیسر غفور صاحب کے سیاسی نظریات کچھ بھی ہوں لیکن اس بات میں کوئی شک یا شبہ نہیں کہ وہ ایک بہت اچھے انسان تھے۔ بہت سلجھے ہوئے، شائستہ مزاج اور اخلاقی لحاظ سےایک پسندیدہ مسلمان۔ میں نے انہیں جب بھی دیکھا اور سنا، مجھے وہ بہت اچھے لگے۔ جو حالت آجکل کے سیاسی و مذہبی رہنماوں کی ہے انکو دیکھتے ہوئے تو یہی کہا جاسکتا ہے کہ انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
 
Top