قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

کعنان

محفلین
ہا ہا ہا ہا

نہیں میں خود ہی مالی ہوں میری تو مت ماری جاتی ھے اتنے بڑے گارڈن کو کلیئر کرتے ہوئے
 

خوشی

محفلین
مجھے خود شوق ھے گارڈننگ کا، اور جتنی شوخی سے‌آپ اپنے بڑے گارڈن کا ذکر کر رھے ھیں میرے پاس آپ کا پوسٹ کوڈ ہوتا تو دیکھنے ضرور آتی
 

کعنان

محفلین
دوسری تصویر میں جہاں‌ آپ کے ساتھ کوئی بیٹھا ہوا ھے‌ آپ کے گھر کے فرنٹ میں‌ سائیکل کی پارکنگ بھی نہیں نظر آ رہی۔:thumbsdown:
 

خوشی

محفلین
دوسری تصویررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر:confused:
 

خوشی

محفلین
میں نے کبھی ایسی کوئی تصویر نہیں لگائی جس میں‌کوئی بیٹھا یا کھڑا ہو، صرف پھول پودوں کی لگائی ھیں
 

کعنان

محفلین
اس بات پر آپ بہت پریشان ہو گئی ہیں‌ چلو یہ تو کنفرم ہو گیا کہ سائیکل پارکنگ بھی نہیں‌ ھے:nailbiting:
 

کعنان

محفلین
لگتا ھے آپ نے بھی مونو پالی سیکھی ہوئی ھے کونسے کالج میں انگلش کلاسیز کی ہوئی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
جی آپ اپنا بکرا خود ہی ذبع کر لیتے ھیں ایک ڈگری تو یہ ہوئی باقی کون کون سی ھیں
 
Top