نبیل
تکنیکی معاون
سورۃ العصر
میری مراد بیان کے انداز سے تھی۔ فاخر نے درست جواب دیا ہے۔ لیکن سورۃ نازعات کے علاوہ بھی اور چند سورتین اسی سٹائل میں شروع ہوتی ہیں۔ کونسی؟
سورۃ العصر
سوال کی وضاحت بھی ہوجائے تو جواب کا علم بھی ہوجائے ..
والتین والزیتونمیری مراد بیان کے انداز سے تھی۔ فاخر نے درست جواب دیا ہے۔ لیکن سورۃ نازعات کے علاوہ بھی اور چند سورتین اسی سٹائل میں شروع ہوتی ہیں۔ کونسی؟
ایک سوال میں پوچھنا چاہتا ہوں اپنی معلومات کے لئے۔ یعنی جواب مجھے بھی علم نہیں۔
کسی آیت میں اس طرح کا ذکر ہے کہ زمین کی حکومت ان کے لئے ہے جو مصلحین ہے۔
اصل آیات کوئی بتا سکے تو شکرگزار ہوں گا۔
یہ سورۃ یونس کی آیت نمبر 92 ہے۔ 10:92فَالْيَوْمَ نُنَجِّيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ آيَةً وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ آيَاتِنَا لَغَافِلُونَ
شاید الحاقۃ ماالحاقہ بھیشکریہ فاخر۔ میں ایک ہی بار ان سورتوں کے نام یہاں درج کر دیتا ہوں۔
سورۃ ذاریات۔ (والذاریات زروا)
سورۃ صٰفٰت ۔ (والصفت صفا)
سورۃ مرسلات ۔ (والمرسلات عرفا)
سورۃ نازعات ۔ (والنازعات غرقا)
اگر کوئی نام رہ گیا ہو تو بتا دیں۔
شاید الحاقۃ ماالحاقہ بھی
ایک سانس میں دو سوال نہیں پوچھ لیے آپ نے؟ ایک مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے فرمایا کہ ہم بار بار آسمان کی جانب آپ کی اُٹھتی نگاہوں کو دیکھ رہے ہیں ۔ اور دوسرا موقع آیہ بِر ہے؟ کیا ایسا ہی ہے؟کوئی سوال کرے ورنہ میں پوچھتا ہوں
قبلے کی تبدیلی اور تفصیلات کن آیات میں ہے
ایک آیت میں مشرق یامغرب کی طرف منہ کرنے سے زیادہ احکام بیان ہوئے ہیں اس آیت کا مقام بتائیں
جی ہاںایک سانس میں دو سوال نہیں پوچھ لیے آپ نے؟ ایک مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے فرمایا کہ ہم بار بار آسمان کی جانب آپ کی اُٹھتی نگاہوں کو دیکھ رہے ہیں ۔ اور دوسرا موقع آیہ بِر ہے؟ کیا ایسا ہی ہے؟
سورہ بقرہ کی آیت نمبر 144 اور 177جی ہاں
اب آیات بھی لکھ دیں نمبر کے ساتھ
اگلا سوال۔۔۔
سورۃ عادیات کا آغاز والعادیات ضبحاً سے ہوتا ہے۔ اور کون کون سی سورتیں ہیں جن کا آغاز اسی انداز میں ہوتا ہے؟
شاید الحاقۃ ماالحاقہ بھی
بلکہ اس کا آغاز ۔القارعۃ ۔کی طرح ہے۔سورۃ حاقہ کا آغاز ان سورتوں سے مختلف ہے۔