قادیانی کافر ہیں (انڈیا آندھرا پردیش وقف بورڈ )

mohsin iqbal

محفلین
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
تمام مسلمانوں کو مبارک ہو.
بھارت میں اندھرا پردیش وقف بورڈ نے قادیانیوں کو کافر قرار دے دیا اور ان کی عبادت گاہیں اور اداروں کا ریکارڈ وقف بورڈ سے خارج کر دیا


munsif19022012.jpg

k041.gif
qadianikafir.jpg
 
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ یہ آندھرا پردیش بورڈ پہلے کہاں تھا؟
اسے اتنی دہائیوں بعد یاد آیا ہے کہ قادیانی کافر ہیں
 

یوسف-2

محفلین
دیر آید درست آید
واضح رہے کہ بھارت ایک ہندو اکثریت والا سیکولر ملک ہے۔ اس کا کوئی ”ریاستی دین“ نہیں ہے۔ ایک ایسے ملک کے ایک سرکاری بورڈ کی طرف سے قادیانیوں کو کافر قرار دینا ایک اہم پیشرفت ہے۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے بھی قادیانیوں کو کافر ڈیکلئیر کیا تھا۔
 
Top