فیڈرر بمقابلہ واورنکا: پیریباس اوپن فائنل

انڈین ولز اوپن کے فائنل میں آج دونوں سوئس کھلاڑی آمنے سامنے ہونگے۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہوگا۔

فیڈرر کھپے کھپے کھپے!!!
 
اس وقت خواتین کا فائنل میچ جاری۔ جس میں دونوں روسی کھلاڑی آمنے سامنے۔
تو موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے روسی دوشیزہ ماریہ شراپوا جی کو یاد کر لیا جائے۔

 
آخری تدوین:
ایک روسی حسینہ نے دوسری روسی مہ جبین کو 3 سیٹ پر مشتمل دلچسپ میچ میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
اور اُمید ہے کہ اب جلد ہی ایک سوئس خوبرو دوسرے سوئس خوشگل میں میچ شروع ہو جائے گا۔
 
Top