فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائرز (ایشیا)

فیفا ورلڈ کپ 2026 کےایشین کوالیفائرز کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔
آج پاکستان اپنا پہلا سعودی عرب کے خلاف سعودیہ میں کھیل رہا۔

ہاف ٹائم
پاکستان 0
سعودیہ 1
 
4-0 تو کافی زیادہ مارجن ہو گیا۔
خیر کوالیفائی تو بہت بعد کی بات ہے لیکن تیسری پوزیشن کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ کم از کم ایشیا کپ کی رسائی کہ صورت تو ہو کچھ۔
 
Top