موجود ہے محترم۔ بالکل نیچے دائیں جانب تھیم منتخب کر لیں:
لیکن میرا مطلب تھا کہ پوسٹ لکھتے وقت جو فانٹ کی لسٹ ملتی ہے اس میں مجھے یہ نہیں ملا۔
کیا اس کو صرف تھیم تبدیل کر کے ہی پوسٹ لکھنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں؟
ویب کے لئے درست کام نہیں کرتا۔ بلکہ پوسٹ کے لئے بھی۔ الفاظ مکمل نظر نہیں آ رہے، کم از کم کروم میں۔
ڈاؤن لوڈ اور استعمال کے بعد رائے دیتا ہوں۔
جی ہاں۔ فی الحال تو اس لسٹ میں فیض لاہوری نستعلیق کا نام نہیں ہے۔ مجبوراً تھیم بدل کر ہی نظر آئے گا۔
بہت خوبصورت فونٹ ہے ماشااللہ!۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب!۔۔۔۔۔۔!
اوپن آفس 3 پر رزلٹ:
اس فانٹ میں، میں نے بہت سے ناول اور ڈائجسٹوں کے سلسلے پڑھے ہوئے ہیں۔ لیکن ایک بات سچ ہے۔ جمیل نستعلیق از سٹل بیسٹ۔
کلیکشن کے ساتھ میں نے کیا کِیا تھا وہ میں بتا چکا ہوں۔ اور میں ابھی کی بات نہیں کر رہا۔ پرانے ناولز اور ڈائجسٹوں کی بات کر رہا ہوں۔ 70- 1960 کے زمانے کی۔ سب رنگ کے، عمران ڈائجسٹ کے جتنے بھی سلسلے شائع ہوئے تھے وہ ایسے ہی دکھنے والے فونٹ میں ہیں۔اس فانٹ میںناولز؟ میرا تو خیال تھا کہ یہ ابھی اتنا عام نہیں ہوا ہے۔ خیر کیا ان میںسے کسی ناول کا اسنیپ پوسٹ کر سکتے ہیں؟ سنا ہے آپکے پاس بہت بڑی کلکشن ہے!