فیصل آباد ولفز بمقابلہ Kandurata Maroons

شمشاد

لائبریرین
آج فیصل آباد ولفز اپنا آخری میچ Kandurata Maroons کے خلاف موہالی میں کھیل رہی ہے۔

فیصل آباد ولفز پہلے دو میچ ہار چکی ہے۔ Kandurata Maroons زیادہ تر سری لنکن ٹیم ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مخالف ٹیم نے ٹاس جیت کر فیصل آباد ولفز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

حسب روایت ہمارا پہلا کھلاڑی پہلے ہی اوور میں پویلین لوٹ گیا۔
 
Top