فیصل آباد ولفز بمقابلہ سن رائیزر حیدر آباد

شمشاد

لائبریرین
آج فیصل آباد ولفز بمقابلہ سن رائیزر حیدر آباد موہالی کے میدان میں ہو رہا ہے۔

سن رائیزر نے ٹاس جیت کر پہلے مصباح ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

اس وقت 13 اوور ہو چکے ہیں اور فیصل آباد ولفز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 70 اسکور بنائے ہیں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
سن رائزرز کے سامنے 150 + کا ٹارگٹ بھی کچھ معنی نہیں رکھتا ۔۔۔۔۔ فیصل آباد کو یہیں سے کافی محنت کرنی ہوگی!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
کل ۱۳۹ بنائے تھے۔ آج ۱۲۷ بنا سکے جن میں مصباح الحق نے ۴۰ گیندوں پر ۵ چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ۵۶ اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔
 
Top