محمداحمد

لائبریرین
ارےےے خان صاحب۔۔۔۔ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں؟ :eek:o_O:cautious:
اس فورم میں آکر آپ نے "اچھا خاصا" سن لیا ہے اب تک:p:p:ROFLMAO::D۔۔
ابھی تک معلومات عامہ اور خاصہ میں اضافہ نہیں ہوا جو تھوڑا بہت کہہ رہے ہیں۔۔۔:p:D

درست کہا ہادیہ آپ نے۔

ہمارے منے میاں تو جاتے ہی اُن دھاگوں میں ہیں جہاں "لڈو" کھانے اور نہ کھانے والے اپنے تاثرات قلم بند کر رہے ہوتے ہیں۔ :)
 

اے خان

محفلین
ارےےے خان صاحب۔۔۔۔ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں؟ :eek:o_O:cautious:
اس فورم میں آکر آپ نے "اچھا خاصا" سن لیا ہے اب تک:p:p:ROFLMAO::D۔۔
ابھی تک معلومات عامہ اور خاصہ میں اضافہ نہیں ہوا جو تھوڑا بہت کہہ رہے ہیں۔۔۔:p:D
سن کے کیا اچار ڈالوں :D
سب دعا کریں اللہ مجھے اچھی بیوی سے نوازے.
 
Top