فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

کسی ان بهول زمانے میں CP کا مطلب ہم نے 'کتے پکهانے' کیا تها اور اس ڈگری میں گریجویٹ اور ماسٹرز کے خطاب بهی عطا کیے تهے۔

یہ سیکرٹ ہمارے احباب لنگوٹ اور بعد میں بڑهے ہوئے خاندانوں کے وزراء اعظم تک میں اتنا پاپولر ہوا کہ اب تک اس کا استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً کسی دوست کو فون کیا اور پوچها کہ جناب کدهر ہیں ؟ اور اگر جواب آیا کہ 'CP پر' تو سمجھ جاتے ہیں کہ کہاں ہیں۔۔۔ البتہ اب ہم احباب کا CP کا مطلب ہے تو وہی لیکن معنوی اعتبار سے کچھ اور ہے۔۔ اور اس کا تذکرہ یہاں کرنا اچها خاصا نقص امن پیدا کر سکتا ہے۔ :tongueout:
 
گُل نوخیز اختر کیا ور تحریر کافی مشہور ہے ۔ یہاں نقل کر رہا ہوں

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺍوﻟﭙﻨﮉﯼ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﺎ ﺧﻂ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺍ۔ ﻣﻮﺻﻮﻑ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﭽﮫ ﺗﺤﺮﯾﺮﯾﮟ ﭘﮍﮪ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻏﺎﻟﺒﺎً ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻨﺲ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﮯ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻗﻼﺑﮯ ﻣﻼﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ‘ﮐﯿﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔.؟’
ﭼﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﻇﺎﮨﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﻨﻒٍ ﻧﺎﺯﮎ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻟﮩﺬﺍ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ‘ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ۔’
ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻄﻮﻁ ﮐﺎ ﺗﺎﻧﺘﺎ ﺑﻨﺪﮪ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ۔۔۔۔
‘ﺗﻢ ﻧﺨﺮﮮ ﺑﮩﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ..!’
ﻣﯿﺮﮮ ﺗﻦ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﺭﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ‘ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺷﺪﮦ’ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺟﻮﺍﺏ ﺍﺭﺟﻨﭧ ﻣﯿﻞ ﺳﮯ ﺁﯾﺎ۔ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔۔
‘ﺻﻮﻓﯽ، ﺗﯿﺮﺍ ﮐﮑﮫ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ

 
بنت حوا کے نرم لہجے نے،،
ابن آدم سارے بگاڑ رکھے ہیں
آپ نے زمرہ غلط منتخب کیا ہے ۔ مزاح کے زمرے میں آپ سنجیدہ ہو رہی ہیں یہ عجیب سی بات نہیں ہے ۔ مرد و عورت کی تفریق اور تنقید کے لیے بہت سی لڑیاں ہیں محفل میں ۔ آپ وہاں جا کر اپنے دلائل دے سکتی ہیں ۔
 

با ادب

محفلین
محترم نے تحریر اُردو مزاح والے زمرے میں ارسال کی ہے تو اس کا مطلب مزاح پیدا کرنا ہی ہے ۔ یہ سنجیدہ تحریر تو نہیں ہے جو آپ سنجیدہ ہو رہی ہیں :)
حالانکہ ہم.دل و جان سے اسے سنجیدہ تحاریر میں شمار کرتے ہیں. حقیقت تو یہی ہے چاہے کوئی کتنی ملمع کاری کر لے
 

عاطف ملک

محفلین
عاطف بھائی یہ "گل نوخیز اختر" کی تحریر ہے ،اس کا مندرجہ بالا حصہ بھی پیش خدمت ہے
مجھے نہ جانے کیوں لگ رہا تھا کہ کسی بہت اچھے لکھاری کی تحریر ہے اور ذہن میں ایک ہی نام آ رہا تھا،گلِ نوخیز اختر کا۔
خیر مکمل تحریر بمعہ عنوان ارسال کر دیں تاکہ تدوین کی جا سکے۔
:)
 
آخری تدوین:
بگڑنے کی مبارکباد قبول فرمائیے۔
چودھری صاحب ہم تو اُس دن ہی سُدھر گئے تھے جس دن پتہ چلا تھا کہ ایزی لوڈ والی صبا پکڑی گئی ہے :D

حالانکہ ہم.دل و جان سے اسے سنجیدہ تحاریر میں شمار کرتے ہیں. حقیقت تو یہی ہے چاہے کوئی کتنی ملمع کاری کر لے
چلیں کوئی نئیں ۔ لکھاری کی خوشی کے لیے ہی تھوڑی دیر دانت نکال دیں :D
بچہ بے چارہ خوش ہو جائے گا ۔ آئندہ بھی لکھتا لکھاتا رہے گا ۔
 
قریۂ‌ زر میں ملا یہ بھی نظارہ ہر سو
دھوپ رنگوں کی لیے دختر حوا نکلی
چلو ہن رہن دیو، تسی تے مگر اے پے گئے او
چودھری صاحب ہم تو اُس دن ہی سُدھر گئے تھے جس دن پتہ چلا تھا کہ ایزی لوڈ والی صبا پکڑی گئی ہے :D
ڈاکٹر صاحب، چھا گئے ہو :notworthy:
 
Top