فیس بک کلیکشن

تعبیر

محفلین
پم سب کے پاس فیس بک ہے اور سب کے الگ الگ دوست اورشاید سب نے الگ الگ قسم کے گروپس بھی لائک کیے ہیں۔فیس بک پر انٹرٹینمنٹ کا خزانہ موجود ہے دلچسپ تصاویر،اقتسابات،اقوال زریں،لطیفے نیز اور بہت کچھ جو آپ کے لیے دلچسپ ہو تو بس اسےہم یہاں باقی سب کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔​
میری بھی کچھ کلیکشن ہے جو میں وقتاً فوقاً یہاں آپ سے کے ساتھ شیئر کرونگی​
آج کی میری پہلی سلیکشن اور شیئرنگ ایک لو لیٹر ہے ۔مجھے تو خاصا دلچسپ لگا ۔​

loveletter-1.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:) مزے کی تصویریں ہیں تعبیر۔ شکریہ
میرے پاس فیس بک تو نہیں لیکن ویسے کچھ تصویریں پڑی ہیں فاورڈڈ ای میلز میں۔ پوسٹ کروں گی کبھی۔
 
Top