faqintel
محفلین
میرے پیارے بھائی!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وبعد:
ہم آپ کے لیے اور اپنے لیے اللہ تعالی سےراہ راست کی طرف ہدایت اور پھر اس پر استقامت کی دعا کرتے ہیں۔ اللہ تعالی کی آخری کتاب قرآن مجید میں بہت سی آیات اور حدیث کی کتابوں میں رسول کریمۖ کے بہت سےفرامین ملتے ہیں جو تصویر سازی کے حرام ہو نے پردلالت کرتے ہیں۔ رسول اکرمۖ ارشاد فرماتے ہیں:
"قیامت کے دن تصویریں بنانے والوں کو سب سے زیادہ عذاب دیا جائےگا"۔
نیزآپۖ کایہ بھی فرمان ہے:
"ہرتصویر ساز جہنم میں جائےگا۔ وہاں اس کے لیے دنیا میں اس کی بنائی ہوئی ہر ایک تصویر کے بدلے میں ایک جسم تیار کیا جائے گا جو اسے جہنم میں عذاب دے گا۔ (حضرت عبد اللہ بن عباس نے یہ مسئلہ پو چھنے والے سے فرمایا) اگرتم ضرور تصویر بنا نا ہی چاہتے ہو تو بے جان چیزوں مثلا درختوں وغیرہ اور قدرتی مناظر کی بنا سکتے ہو"۔
میرے بھائی اللہ سے ڈرجاؤ اور اپنے نفس کی خواہشات کی مخالفت کرو تا کہ تم اللہ کی نعمتوں والی جنت میں مزے کر سکو۔