فوری مدد؟

اور آپ کی املا کے ساتھ ساتھ یاد داشت بھی قابل رشک ہے۔ اور انداز تخاطب کا تو کیا ہی کہنا۔ اور ساتھ ہی سوالیا نشان کا استعمال بھی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ لیجیے شمشاد بھائی، یہ رہی روشنی۔۔

:lightbulb:

اب آپ فوراً سے پیشتر روشنی ڈالیے، کوئی بہانہ نہین چلے گا۔ :timeout:
 

عسکری

معطل
میں ڈالتا ھوں یہ انگریزی میں کتابوں کو ایک دوسرے کے ساتھ شئر کرنے کی فری سائٹ ہے جس پر آپ فری اکاونٹ بنا کر اپنا بک شیلف بنا سکتے ھیں اور دوسروں کو وھاں سے کتابیں پڑھا سکتے ھیں اس سے اچھی تو ہماری اردو لائبریریاں ھیں ھینگ لگے نا پھٹکڑی اور رنگ چوکھا۔کتابیں پڑھو اور وہ بھی آزادی سے۔اس لیے میری نظر میں ھمیں اس کا کوّئ فائدہ نہیں۔تالیاں:applause:
 

عزیزامین

محفلین
باقی بھی چیک کرادیں کام کی ڈھونڈ لوں گا ایک ویب پر لکھا تھا ماحولیات جلد تکمیل جب آے تو بتایں شکریہ
 

عسکری

معطل
آپ کا گوگل بخیریت سے تو ھے نا بھای میں کل کا بچہ اتنا سرچ کر لیتا ھوں آپ ھو کہ ماحولیات جب شروع ھو بتا دینا کہہ رہے ھو؟؟؟:notlistening:
 
Top