فورم کے اعداد و شمار

نوشاب

محفلین
اس فورم میں میری کوشش ہو گی کہ روزانہ کے حساب سے فور م کے اعداد و شمار اور ان کے فرق کو اپ ڈیٹ رکھ سکوں۔
باقی دیکھیں میں اپنی اس کوشش میں کتنے دن تک کامیاب رہتا ہوں۔
 

نوشاب

محفلین
13yl3s3.jpg

مورخہ 13مئی 2013 کی ریڈنگ بوقت9:43
 

نوشاب

محفلین

مورخہ 23مئی 2013 کی ریڈنگ بوقت10:25

موضوعات میں اضافہ:
پیغامات میں اضافہ:
ممبران میں اضافہ:
 

اسد

محفلین
فورم کے بائیں کالم میں "حالیہ موضوعات" اور "اس صفحے کو مشتہر کریں" کے درمیان "فورم کے اعداد و شمار" دکھائی دیتے ہیں۔ میرے براؤزر میں یہ "اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی" کے موضوعات کے بائیں طرف نظر آتے ہیں۔
UW-stats2.png
 

نوشاب

محفلین
۔
6Aug2013_zpsfda196b6.png

۔
۔
مورخہ 6اگست ۔ 2013 کی ریڈنگ بوقت11:41

موضوعات میں اضافہ: 599
پیغامات میں اضافہ: 55548
ممبران میں اضافہ: 102
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
uw-130913.png


مورخہ 6 اگست، 2013 اور 13 ستمبر، 2013 کے دوران(38 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 1,122
پیغامات میں اضافہ: 29,649
ممبران میں اضافہ: 99
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 29.53
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 780.24
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 2.61
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
Stats-20Sep2013.png


مورخہ 13 ستمبر، 2013 اور 20 ستمبر، 2013 کے دوران(7 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 182
پیغامات میں اضافہ: 4,851
ممبران میں اضافہ: 18
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 26.00
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 693.00
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 2.57
 
آخری تدوین:

اسد

محفلین
Stats-28Sep2013.png


مورخہ 20 ستمبر، 2013 اور 28 ستمبر، 2013 کے دوران(8 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 154
پیغامات میں اضافہ: 5,094
ممبران میں اضافہ: 27
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 19.25
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 636.75
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 3.38
 

اسد

محفلین
Stats-04Oct2013.png


مورخہ 28 ستمبر، 2013 اور 4 اکتوبر، 2013 کے دوران(6 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 144
پیغامات میں اضافہ: 3,861
ممبران میں اضافہ: 10
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 24.00
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 643.50
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.67
 

اسد

محفلین
Stats-01Nov2013.png

مورخہ 4 اکتوبر، 2013 اور یکم نومبر، 2013کے دوران(28 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 616
پیغامات میں اضافہ: 14,900
ممبران میں اضافہ: 43
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 22.00
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 532.14
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.54
 

اسد

محفلین
یکم دسمبر، 2013

Stats-01Dec2013.png

مورخہ یکم نومبر، 2013 اور یکم دسمبر، 2013کے دوران(30 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 797
پیغامات میں اضافہ: 23,919
ممبران میں اضافہ: 56
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 26.57
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 797.30
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.87
 

اسد

محفلین
یکم جنوری، 2014

Stats-01Jan2014.png


مورخہ یکم دسمبر، 2013 اور یکم جنوری، 2014کے دوران(31 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 904
پیغامات میں اضافہ: 23,753
ممبران میں اضافہ: 65
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 29.16
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 766.23
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 2.10

روزانہ 750 پیغامات کی اوسط سے تقریباً ساڑھے تین مہینوں میں پیغامات کی کل تعداد پندرہ لاکھ (ڈیڑھ ملین) ہو جائے گی۔
 

اسد

محفلین
یکم فروری، 2014
Stats-01Feb2014.png

مورخہ یکم جنوری، 2014 اور یکم فروری، 2014 کے دوران(31 دنوں میں):

موضوعات میں اضافہ: 924
پیغامات میں اضافہ: 21,213
ممبران میں اضافہ: 66
روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 29.81
روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 684.29
روزانہ نئے ممبران (اوسط): 2.13
 
یکم جنوری، 2014

روزانہ 750 پیغامات کی اوسط سے تقریباً ساڑھے تین مہینوں میں پیغامات کی کل تعداد پندرہ لاکھ (ڈیڑھ ملین) ہو جائے گی۔
گزشتہ سال کے مقابلے یہ تعداد آدھی بھی نہیں۔۔۔
1500 سے 2000 مراسلے روزانہ پوسٹ ہوا کرتے تھے۔
 
Top