بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 1

طاہر شیخ

محفلین
جی ! اصل میں میں موبائل فون استعمال کرتی ہوں ۔ تصویر تو میں نے بنا لی ...مگر وہاں اس تصویر کو بھیجنے کا کو ئی اپشن نہیں ۔ سوائے وٹس ایپ یا ای میل کے ۔
یہ لنک دیکھیں
Free Image Hosting - Upload Pictures Without Sign-up
اس سائٹ پر اپلوڈ کریں اس کے بعد لنک اپنی پوسٹ میں شامل کر لیں
 
Top