فن ود اورنج

تعبیر

محفلین
1-4.jpg

2-1-1.jpg

3-2.jpg
 
تعبیر

محفلین
تعبیر صاحبہ کیا یہ آپ نے خود بنائے ہیں؟

میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ مجھے بنانا نہیں بلکہ بگاڑنا آتا ہے :grin:
میں تو کینو بس چھیلتی ہوں اور کھا جاتی ہوں ۔ کبھی اس بات پر غور نہیں کیا تھا کی اس سے ایسا بھی کچھ کیا جا سکتا ہے :)
 
فہیم

لائبریرین

ہمممممممممممممممممممم

اب تک کیا کیا بگاڑ چکی ہیں آپ:rolleyes::grin:
 
تعبیر

محفلین
اوہ سو سوری جواب میں تاخیر ہو گئی :)

ہمممممممممممممممممممم

اب تک کیا کیا بگاڑ چکی ہیں آپ:rolleyes::grin:

فہرست اتنی طویل ہے کہ بھل گئی ;)

تعبیر ، آپ بگاڑنا کیوں کہتی ہیں ؟

اور میرا بھی یہی سوال ۔ ۔ ۔ کیا کیا کچھ بگاڑا اب تک ؟

بات یہ ہے کہ مجھ سے اکثر کام ڈھنگ سے نہیں ہوتے :( جو کام میں بہت دلچسپی سے کرتی ہوں اسی کا ستیاناس ہو جاتا ہے :mad:
 
ظفری

لائبریرین
میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ مجھے بنانا نہیں بلکہ بگاڑنا آتا ہے :grin:
میں تو کینو بس چھیلتی ہوں اور کھا جاتی ہوں ۔ کبھی اس بات پر غور نہیں کیا تھا کی اس سے ایسا بھی کچھ کیا جا سکتا ہے :)
ارے ۔۔۔۔۔۔ :eek: ۔ آپ کے خیالات تو بلکل گبر سنگھ سے ملتے جلتے ہیں ۔ ;)
 
تعبیر

محفلین
ارے ۔۔۔۔۔۔ :eek: ۔ آپ کے خیالات تو بلکل گبر سنگھ سے ملتے جلتے ہیں ۔ ;)

آپ کو اس کے خیالات کیسے پتہ :confused:

وہ کسی کو کھاتا تو نہین تھا نا

ویسے ظفری مجھے اپنا آپ شروع مین یہاں گھبر سنگھ جیسا ہی لگتا تھا کہ میں جہاں پوسٹ کرتی تھی وہاں سناٹا ہو جاتا تھا :grin:
میں اکثر وہاں یہ کہتی تھی کہ اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی :grin: :grin: :grin:
 
آپ اب بھی یہ پوچھ رہی ہیں کہ مجھے آپ کے خیالات کا کیسے پتا چلا ۔۔۔۔۔ ;) ۔۔۔۔ :grin:
 
Top