مبارکباد فن لینڈ ،

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

میرا دل ہے تم بھی آدھا فاصلہ طے کر لو آدھا تم طے کرو آدھا میں :lol: تو کسی درمیان میں مل لیتے ہیں ۔
تم فٹا فٹ شادی کراؤ لو پھر اپنے اُن کے ساتھ آجانا ۔ :lol: تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔ تبھی میں ملنے آؤں گی تمھاری شادی پر ۔
ہاں یہ ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں پل صراط پر مل لیتے ہیں۔ سارے وہاں اکھٹے ہو جائیں۔ :p

شادی تو فٹا فٹ تب کرؤاں نہ جب کوئی (ان) فٹا فٹ آئے تو۔ پتہ نہیں کہاں چپ کر بیٹھا ہوا ہے۔ :twisted:
273_sofa_1.gif
:p

:lol: آج مریم نے مجھے بتایا آنٹی اوسلو میں میری دو پھپھو رہتی ہیں اک مامی ۔ :lol: :p
میں نے اسے کہا ذرا پہلے بتاتی تاکے ہم ماورہ کو جاکر اوسلو میں مل کر آتیں اب تو بچوُ :lol: کدھر کو جاؤ گی ۔ میں مریم ستمبر کو آرہی ہیں ناروے ۔ بھاگ لو ۔ :p
اگست میں میں شادی کر لیتی ہوں۔۔ اور اوسلو سے بھاگ نکلتی ہوں۔ :p :lol:

اچھا۔۔۔سچی سے۔۔ مریم سے پوچھنا۔۔کہ کس علاقے میں رہتی ہیں؟؟ اوسلو چھوٹا سا شہر ہے۔۔ شاید کہیں نزدیک ہی رہتی ہوں۔

شام میں مریم کے ساتھ ہی تھی ہم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوگئیں :D ،
میں نے اسے کہا بڑی غلطی ہوئی فن لینڈ بعد میں جاتے پہلے ماورہ پر چھاپا مارنا چاہئیے تھا :p کہنے لگی آنٹی مجھے پتا ہوتا آپ جانے کا ارادہ کر رہی ہیں تو میں بھی تیار ہوجاتی اوسلو چلے چلتے وہاں تو اپنی پھپھو اور ممانی :lol: :lol:
میں نے کہا ماورہ نے سنا تو وہ گھر چھوڑ کر بھاگ کھڑی ہوگی :lol: :p
مریم بولی کہ بتانے کی ضرورت بھی کیا اوسلو پہنچ کر دوسرے دن بتاتے ہیں اسے فون کرکے ۔ :lol:
اب ہم آرہیں ہیں ۔ میں مریم مجتبا علی ۔ :lol: :lol:
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔کہ میں گھر چھوڑ کر بھاگ جاؤں گی۔ وہ بھی اس لیے کہ کوئی مجھ سے ملنے آ رہا ہو تو۔۔۔اور ویسے بھی گھر چھوڑ کر جاؤں گی کہاں۔ :p

میں انتظار کر رہی ہوں۔ آپ کے آنے کا۔ :D
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اگر؟ یعنی پابندی ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایویں ہی کہتی ہے اک بار شادی ہو لینے دیں اسکی پھر دیکھئیے گا کیسے سب کو ملنے کہاں کہاں پہنچتی اگر میاں جانی اسکے اسکو ملانے کو تیآر ہوئے تو پھر دئکھیے گا حد ۔ :lol: :lol:

تو یہ پابندی ہی ہوئی جب کسی کی اجازت کی ضرورت ہو۔
ہاں، واقعی یہ تو سچ ہی کہا۔ :(
 
ماوراء

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا میں پیچیس کو آرہی Ryanairline se
جرمنی میں سٹے ہے ۔ کچھ وقت ۔ اور پھر آپکے تمپرے ۔
باقی کی تفصیل پرسوں ۔
اور باجو یہ مارننگ کی فلائٹ ہے یا ایوننگ کی؟ :D

باقی کی تفصیل پرسوں کیوں‌ باجو، ابھی کیوں نہیں؟
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
تو ظاہر ہے اب کوئی ہمارے جیسا بھی تو نہیں نا :lol: :lol: اپنی مرضی سے اپنی زندگی کو گزارنا اور اپنی مرضیاں چلانا ،کسی کے پابند نہیں ۔ :lol:
ماورہ بچاری ابھی اتنی آزاد نہیں ہے کہ کسی دوست کو ملنے بھی جائے ۔ سارہ کو نہیں مل سکی پاکستان ہوتے ہوئے تو پھر یہ تو بہت دور کی بات ۔ :p
lol۔ باجو۔۔۔مجھے بار بار بےچاری تو نہ کہیں۔۔۔۔ :)
اتنے کم عرصے کے لیے میں پاکستان گئی تھی۔ مشکل سے اپنے کام مکمل ہوئے تھے۔ بلکہ اپنی ساری فرینڈز سے بھی نہ مل سکی تھی۔ چند ایک کے پاس ہی جا سکی۔ اور سارہ۔۔۔کے پاس کراچی جاتی کیا؟؟؟ :roll:

اور واقعی میں اتنی آزاد نہیں۔ اور نہ ہی ہونا چاہتی ہوں۔ :p :)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پہلے میں اس سے تو مل لوں۔۔ جس سے شادی ہونی ہے۔۔ پھر بعد میں دیکھا جائے گا۔۔۔کہ کس سے ملنے جاتی ہوں اور کس سے نہیں۔ :p

ہاں اس سے ملنا تو واقعی ضروری ہے۔ ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی؟؟؟

:lol: یہ ناروے ہی چھوڑ بھاگے گی :p میرا دل ہے چھوٹے بھیا ، بڑے بھیا ، آپ ، شمشاد ص بھابھی ، میں ہم سب مل کر اسکو ملنے جائے ۔ :p
نہیں۔۔۔میرا اور کہیں کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ اس لیے بھاگ نہیں سکتی۔ بن بلائے مہمان شوق سے آ سکتے ہیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
ہاں، تو جو مجھ سے ملنا نہیں چاہتا۔ میں بھلا زبردستی کیوں اس سے ملوں۔ جب آپ کا پڑھا کہ نہیں ملنا چاہتے تو “تھی“ ہی لکھنا تھا نا۔ :p
 
زیک

مسافر
چلو اچھا ہوا۔ ویسے بھی میں خوابوں میں لوگوں سے ملنا پسند نہیں کرتا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

میرا دل ہے تم بھی آدھا فاصلہ طے کر لو آدھا تم طے کرو آدھا میں :lol: تو کسی درمیان میں مل لیتے ہیں ۔
تم فٹا فٹ شادی کراؤ لو پھر اپنے اُن کے ساتھ آجانا ۔ :lol: تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔ تبھی میں ملنے آؤں گی تمھاری شادی پر ۔
ہاں یہ ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں پل صراط پر مل لیتے ہیں۔ سارے وہاں اکھٹے ہو جائیں۔ :p

شادی تو فٹا فٹ تب کرؤاں نہ جب کوئی (ان) فٹا فٹ آئے تو۔ پتہ نہیں کہاں چپ کر بیٹھا ہوا ہے۔ :twisted:
273_sofa_1.gif
:p

:lol: آج مریم نے مجھے بتایا آنٹی اوسلو میں میری دو پھپھو رہتی ہیں اک مامی ۔ :lol: :p
میں نے اسے کہا ذرا پہلے بتاتی تاکے ہم ماورہ کو جاکر اوسلو میں مل کر آتیں اب تو بچوُ :lol: کدھر کو جاؤ گی ۔ میں مریم ستمبر کو آرہی ہیں ناروے ۔ بھاگ لو ۔ :p
اگست میں میں شادی کر لیتی ہوں۔۔ اور اوسلو سے بھاگ نکلتی ہوں۔ :p :lol:

اچھا۔۔۔سچی سے۔۔ مریم سے پوچھنا۔۔کہ کس علاقے میں رہتی ہیں؟؟ اوسلو چھوٹا سا شہر ہے۔۔ شاید کہیں نزدیک ہی رہتی ہوں۔

شام میں مریم کے ساتھ ہی تھی ہم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوگئیں :D ،
میں نے اسے کہا بڑی غلطی ہوئی فن لینڈ بعد میں جاتے پہلے ماورہ پر چھاپا مارنا چاہئیے تھا :p کہنے لگی آنٹی مجھے پتا ہوتا آپ جانے کا ارادہ کر رہی ہیں تو میں بھی تیار ہوجاتی اوسلو چلے چلتے وہاں تو اپنی پھپھو اور ممانی :lol: :lol:
میں نے کہا ماورہ نے سنا تو وہ گھر چھوڑ کر بھاگ کھڑی ہوگی :lol: :p
مریم بولی کہ بتانے کی ضرورت بھی کیا اوسلو پہنچ کر دوسرے دن بتاتے ہیں اسے فون کرکے ۔ :lol:
اب ہم آرہیں ہیں ۔ میں مریم مجتبا علی ۔ :lol: :lol:
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔کہ میں گھر چھوڑ کر بھاگ جاؤں گی۔ وہ بھی اس لیے کہ کوئی مجھ سے ملنے آ رہا ہو تو۔۔۔اور ویسے بھی گھر چھوڑ کر جاؤں گی کہاں۔ :p

میں انتظار کر رہی ہوں۔ آپ کے آنے کا۔ :D

بس اب انتظار زیادہ لمبا نہیں ہوگا ۔ :p ستمبر اکتوبر میں ہم آرہے ہیں اوسلو ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا میں پیچیس کو آرہی Ryanairline se
جرمنی میں سٹے ہے ۔ کچھ وقت ۔ اور پھر آپکے تمپرے ۔
باقی کی تفصیل پرسوں ۔
اور باجو یہ مارننگ کی فلائٹ ہے یا ایوننگ کی؟ :D

باقی کی تفصیل پرسوں کیوں‌ باجو، ابھی کیوں نہیں؟

چھوٹے بھیا :lol: :lol: اب کیا بتاؤں ۔ اب آپکے ہاں پہنچکر بتاؤں گی ۔ قصہ محتصر جرمنی سے ہماری فلائٹ تمپرے کو نکلے گی 25 کو اور آپکے اسوقت شام چھے یا سات کا وقت ہونا ہے ۔
جب ہم نے تھکے ہوئے آنا ہے اور سوجانا ہے :lol: :lol:

کل میں بتاتی ہوں کنفرم کر کے ۔ پکا پکا ۔ وقت بھی ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قصہ محتصر جرمنی سے ہماری فلائٹ تمپرے کو نکلے گی 25 کو اور آپکے اسوقت شام چھے یا سات کا وقت ہونا ہے ۔
جب ہم نے تھکے ہوئے آنا ہے اور سوجانا ہے :lol: :lol:

کل میں بتاتی ہوں کنفرم کر کے ۔ پکا پکا ۔ وقت بھی ۔
درست اب سمجھا۔ یہی فلائٹ پھر لیٹ نائٹ واپس جاتی ہے
 
تیشہ

محفلین
درست :lol: ہماری واپسی سنڈے رات آٹھ کے یا شام چھے کی ہوگی ۔ کل تک انتظار کریں ۔ سارے ٹائمنگ بتاؤں گی ۔

میں نے آپکی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے فلائٹ ، اور وقت طے کئے ہیں ۔ اور جرمنی میں کسی کو کچھ سامان دیتے ہوئے ملتے ملاتے آنا ہے ۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
اس طرح کرتے ہیں کہ ہم لوگ کھانا وغیرہ تیار کر لیں گے۔ آپ آئیں گی تو کھانا کھا کر سو جائیں۔ اگلے دن صبح پھر گپ شپ اور سیر سپاٹا شروع ہوگا

رائن ائیر والے کھانا یا کولڈ ڈرنکس سرو نہیں کرتے فلائٹ میں، اس لئے گھر سے کچھ نہ کچھ کھا کر ہی آئیے گا ورنہ سارا سفر بھوک لگتی رہے گی (گھر سے اس لئے کہ دو تین گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچیں گے، ائیرپورٹ تک کا ایک گھنٹہ، پھر تین ساڑھے تین گھنٹے کی فلائٹ، پھر آدھا گھنٹہ گھر ادھر تک)
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
درست :lol: ہماری واپسی سنڈے رات آٹھ کے یا شام چھے کی ہوگی ۔ کل تک انتظار کریں ۔ سارے ٹائمنگ بتاؤں گی ۔

میں نے آپکی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے فلائٹ ، اور وقت طے کئے ہیں ۔ اور جرمنی میں کسی کو کچھ سامان دیتے ہوئے ملتے ملاتے آنا ہے ۔ :lol:
بہت عمدہ باجو۔ ویسے اگر آپ کسی بھی وقت آئیں توکوئی پریشانی نہیں ہے۔ ایک دو دن تو بندہ ہر وقت الگ کر سکتا ہے نا۔ ویک اینڈ کا یہ فائدہ ہے کہ آسانی سے گھوم پھر لیں گے اور مزے کی بات، پارکنگ فری :p
 
Top