مبارکباد فن لینڈ ،

تیشہ

محفلین
DSCF0518.jpg

پلین کے اندر سے میری فوٹو گرافی ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں جی یہ تو پوری پوری باتصویر رپورٹ خود باجو نے ہی دے دی۔ بہت خوب۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ لیں جی یہ تو پوری پوری باتصویر رپورٹ خود باجو نے ہی دے دی۔ بہت خوب۔

ہاں نا میں نے سوچا آپکو کہیں سے بھی رپورٹ نہیں مل رہی تھی :( ماورہ نے بھی نہیں دی ، :D تو میں نے اسی لئے خود لکھ ڈالی ۔ صرف آپکے لئے ۔ وہ بھی تصویروں سمیت ۔
اب خوش ہے نا ۔؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو کئی دنوں سے آ ہی نہیں رہی اور ویسے بھی اس نے کہا تھا کہ یہاں کوئی اخبار چھپتا ہے جو رپورٹ بھیجوں۔ اس لیئے میں نے اسے پوچھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
لگتا ہے مجھے کوئی دوسرا زیرو زیرو ساڑھے ڈھونڈنا پڑے گا۔

یہ ایجنٹ تو گئی کام سے۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ اس نے اپنا ادارہ کھول لیا ہو :idea:
اک گل تے دسو شمشاد بھائی۔ تسی کیوں ہر ویلے ٹوہ چہ رہندے او؟ ضروری تے نئیں کہ ہر گل توانوں دسی جائے۔
یا اک کم کرنے آں۔ میں اپنی سیٹ توانوں دے دینی آں۔ میرے خرچے تے وقت دی بچت ہو جایا کرے دی۔ :p

ویسے خبراں میں اپنے واسطے لینی آں۔ تواڈے واسطے نہیں۔ :p :lol:
 
ماوراء

محفلین
زبردست باجو۔ ویسے تو مجھے ساری خبریں فون پر اور تصویریں میل میں مل ہی گئیں تھیں۔ لیکن یہاں ذرا مزید تفصیل معلوم ہو گئی ہے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
وہ تو کئی دنوں سے آ ہی نہیں رہی اور ویسے بھی اس نے کہا تھا کہ یہاں کوئی اخبار چھپتا ہے جو رپورٹ بھیجوں۔ اس لیئے میں نے اسے پوچھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔

animated0137.gif

میں جو ہوں تو مجھ سے پوچھ لیتے ۔ اور ویسے بھی بتانا تو تھا کہ مجھے پتا ہے بھابھی بھی شوق سے احوال پڑھتی ہیں سنتی ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

3d-animated-emoticons-smileys24.gif
تم اتنی بے زار کس لئے ہورہی ہو بھلا ؟ :p ایسے تو تمھیں میں نے کبھی بولتے پہلے نہیں دیکھا :roll: :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
زبردست باجو۔ ویسے تو مجھے ساری خبریں فون پر اور تصویریں میل میں مل ہی گئیں تھیں۔ لیکن یہاں ذرا مزید تفصیل معلوم ہو گئی ہے۔ :p

یہ خبریں سن کر تین ہفتوں کی ناراضگی ؟ :roll: :wink: :p :?
میں نے اس لئے تمھیں خبریں دی تھیں کیا ؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
وہ تو کئی دنوں سے آ ہی نہیں رہی اور ویسے بھی اس نے کہا تھا کہ یہاں کوئی اخبار چھپتا ہے جو رپورٹ بھیجوں۔ اس لیئے میں نے اسے پوچھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔

animated0137.gif

میں جو ہوں تو مجھ سے پوچھ لیتے ۔ اور ویسے بھی بتانا تو تھا کہ مجھے پتا ہے بھابھی بھی شوق سے احوال پڑھتی ہیں سنتی ہیں ۔

بس اب آپ سے ہی پوچھا کروں گا سیدھا سیدھا۔
بالکل پڑھتی ہے وہ اور خاص کر آپ کی باتیں تو ضرور پڑھتی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
شیور ، ویلکم ، آپ بھلے الٹا الٹا پوچھئیے میں سیدھا سیدھا بتاؤں گی ۔ :lol:

بھابھی سلام ، کیسی ہیں آپ ۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام لکھوا رہی ہیں۔ میرے پاس ہی بیٹھی ہوئی ہیں۔

ساتھ ساتھ کچھ صلاح مشورہ بھی ہو رہا ہے پاکستان جانے کے متعلق۔
 
تیشہ

محفلین
واؤ بہت خوب کب جارہے ہیں آپ سب ؟ اور کب آنے کا بنا رہے ہیں واپسی ؟

مگر اتنی شدید گرمی میں :? دماغ کی دہی بنانے جار ہےہ ۔ :?
 
تیشہ

محفلین
ہاں کہتے تو ٹھیک ہیں آپ ۔ مگر شدید گرمی ہے پاکستان ۔ خیر خیر نال جاؤ خیر نال آؤ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی کہاں، ابھی تو جون کے آخر میں جائیں گے، میں تو ایک ماہ کے قریب رہ کر آ جاؤں گا، باقی لوگ دو ڈھائی ماہ رہ کر آئیں گے۔
 
Top