فنکار ود فرزانہ

تیشہ

محفلین
آج کے مہمان جو آچکے ہیں شاعر ہیں ‘ محمد عبدل مظفر ہیں شاعری نام مظفر ہنفی ‘


چھوٹے بھیا نمبر یہ ہی کام کرتا ہے جو کئی بار لکھ چکی کہ

یو ۔ کے کے کوڈ کے بعد ہے آٹھ سات ایک نائن نائن زیرو ٹو نائن ،
کل کئجئے کوئی بہانہ نہیں 8) میں ٹی ۔ وی کے آگے بیٹھی دیکھ سن رہی ہوں اب آپ نے کوئی بہانہ نیہں کرنا ۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: :? آئے ہائے مصیبت ہر بار نمبر مجھ سے غلط کیوں لکھا جاتا ہے کچھ پتا نہیں ،،


نمبر ہے

آٹھ سات ایک نائن نائن زیرو ٹو زیرو ٹو نائن


ہاں اب بلکل ٹھیک ہے ۔ شکر ہے ۔ :p
 

F@rzana

محفلین
سب سے پہلے تو میں باجو کی بہت ممنوں ہوں جنھوں نے میری غیر موجودگی میں آپ سب کو اپ ڈیٹ رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، یہ بھی پتہ چلا کہ آجکل کسی امتحان میں ہیں :shock: اللہ خیر کرے، کاغذی امتحان ہے تو پاس ہونے کی دعا حاضر ہے :lol:
میری بہت پیاری سہیلی ہیں، پرخلوص بھی بہت ہیں، برابر مزاج پرسی کر کے دل کو یہ احساس دلاتی رہیں کہ کوئی تو ہے :roll:

شکریہ سہیلی :lol:
 

تیشہ

محفلین
:lol: اے سہیلی کچھ نہ پوچھے میں نے جاب کے سلسلے میں ائیرپورٹ کا اک کورس شروع کر رکھا ہے اگر یہ جاب ملی تو آپ یورپ آتے جاتے اسی ائیر پورٹ پر مجھ سے ٹکرایا کریں گیں :lol:
بس دعا اتنی کرنی ہے کہ میں کامیاب رہوں 8)
 

تیشہ

محفلین
کل کچھ مہمان آئے تھے سو پروگرام میں شامل نہ ہوسکی مگر دیکھا تھا کہ آج کیا پہن کر آئیں ہیں :lol: نائس ۔ 8)
 

F@rzana

محفلین
یار باجو آپ نے بھی وہی کیا جو میری بیشتر جاننے والیاں کرتی ہیں یعنی صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ آج کیا پہنا تھا؟ جیولری کون سی تھی اور میک اپ کیا کیا تھا، حد ہوگئی،
ادھر ہم ہیں کہ اپنی ‘مناہل‘ کی میٹھی میٹھی سی آواز کے لیئے دو گھنٹے بیقرار رہے :cry:
 

F@rzana

محفلین
او میری پیاری باجو، یار کبھی تو بیچارے شاعر کا نام درست لکھ دیا کرو، بچارے ‘عاصی کاشمیری‘ کو چیک کریں کیا بنا دیا اور اب جناب ‘مظفر حنفی‘ کی درگت بنادی ہے، چلیں معاف کیا، ان کی غزل جو انہوں نے میرے پروگرام میں سنائی تھی اسے ‘شاعری‘ میں جاکر پڑھ لیجئے، بہت عمدہ شاعر، محقق اور کہانی کار ہیں ایسے ہی اچھے اور خلیق انسان بھی ہیں، ساٹھ کتابوں کے خالق ہیں، جس میں سے 14 شاعری کے مجموعے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:( سہیلی ، پتا تو ہے مجھ سے بہت غلطیاں ہوتیں ہیں لکھنے میں اور بولنے میں بھی ۔ :p کوئی ثانی نہیں میرا ۔ مجھ سے تو تلفظ غلط ہوجایا کرتے ہیں بولتے ہوئے یہ تو پھر ابھی لکھنے میں اک چھوٹی سی غلطی تھی :lol: سنا نہیں تھا اس دن ؟ جب میں ٹی ۔وی لائیو پروگرام میں شاعری کا بیڑا ناس کر رہی تھی :lol: پتا نہیں کیا لفظ تھا اور میں اسے کیا پڑھ رہی تھی :oops: لوگ سننے والوں نے سوچنا ہے آتا جاتا کچھ نہیں آئی بڑی لائیو شاعری سنانے کو :lol: :cry:


اس لئے آئیندہ میں ہیلو ہائی کیا کروں گی کچھ سنایا نہیں کروں گی ۔ :oops:
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
یار باجو آپ نے بھی وہی کیا جو میری بیشتر جاننے والیاں کرتی ہیں یعنی صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ آج کیا پہنا تھا؟ جیولری کون سی تھی اور میک اپ کیا کیا تھا، حد ہوگئی،
ادھر ہم ہیں کہ اپنی ‘مناہل‘ کی میٹھی میٹھی سی آواز کے لیئے دو گھنٹے بیقرار رہے :cry:


سوری سہیلی اس آنے والے شو کو بھی ہم مس کرنے جارہے ہیں کہ بڑا بھانجا جاب کے لئے امریکہ روانہ ہورہا ہے دو سال کے لئے تو اسکو الواداعی پارٹی میں شامل ہونے کو والتھم جارہے ہیں فرائیڈے ، مگر فکر ناٹ میں ریکارڈنگ پر سیٹ کر جاؤں گی سنڈے واپس آکے دیکھ پاؤں گی ۔
رہی بات مناہل کی تو وہ تو ریگولر کالر ہوئی نا :lol: مگر جب فون اسکے ہاتھ میں رہتا ہے تب تک ہم الرٹ اسکے سر پر کھڑے رہتے ہیں :lol: کچھ الٹا سیدھا نہ بول دے ۔ :p اک نہ اک اسکے بلکل ساتھ کھڑا ہوتا ہے تو تب وہ وہی بولے گی جو ہم بولتے جائیں گے کہ یہ بولو تو وہ کہو ، جیسے ہی اسکے ساتھ سے ہٹنے کی دیر ہے اس نے تو اسی پانچ منٹ میں سارا حال احوال بتا ڈالنا ہے آ ج یہ پکا ، آج یہ کھایا ، تو آج یہ ہوا تو وہ ہوا ، :lol:
اس لئے جب جب میں فارغ ہوتی ہوں تو اس کو کال کی اجازت ہے ۔
 

F@rzana

محفلین
ہاہاہا آپ نے تو منکر نکیر کا نقشہ کھینچ دیا۔ ۔ ۔ بے چاری مناہل، اتنا تو پاکستانی فلموں کا سنسر بورڈ بھی پوسٹ ماٹم نہیں کرتا،

اللہ قسم اس کی پیاری سی میٹھی میٹھی باتیں بہت اچھی لگتی ہیں۔

اور ہاں جی، میں نے تو چھٰر چھاڑ کے چکر میں ہجے کا لکھ دیا ، آپ ہیں کہ سیریس ہوگئیں، پتہ ہے کیا؟

سنجیدگی بیگم آپ کے ساتھ بلکل سوٹ نہیں کرتیں، ہاں۔
 

تیشہ

محفلین
:lol: کیا ہے نہ کے مناہل اپنی ماں جیسی سیدھی دو ٹوک بات کر جانے والی ہے پھٹاک سے کسی کے بھی سامنے ۔ :lol: اس لئے ذرا سر پر کھڑا ہونا پڑتا ہے ۔ مجبوری :oops: :D

اور میں تو مر کے بھی سنجیدہ ہونے والی نہیں دیکھ لیجئے گا قبر میں سے بھی اٹھکر آ جایا کروں گی کہ :lol: آج فرائیڈے ہے فرزانہ کا شو لگا ہوا ہے کال کرو سب ۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
او میری پیاری باجو، یار کبھی تو بیچارے شاعر کا نام درست لکھ دیا کرو، بچارے ‘عاصی کاشمیری‘ کو چیک کریں کیا بنا دیا اور اب جناب ‘مظفر حنفی‘ کی درگت بنادی ہے، چلیں معاف کیا، ان کی غزل جو انہوں نے میرے پروگرام میں سنائی تھی اسے ‘شاعری‘ میں جاکر پڑھ لیجئے، بہت عمدہ شاعر، محقق اور کہانی کار ہیں ایسے ہی اچھے اور خلیق انسان بھی ہیں، ساٹھ کتابوں کے خالق ہیں، جس میں سے 14 شاعری کے مجموعے ہیں۔



:( کدھر گئیں فرزانہ ؟ پھر سے غائیب ؟ مطلب طیبعت ٹھیک نہیں :?
 

تیشہ

محفلین
لیں جی ، فرزانہ کے آج کے شو میں دو مولوی ٹائپ مہمان آئے ہوئے ہیں ،
میں تو فون کرکے ویلکم بول آئی ۔ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
آج سہیلی کا شو ‘ نہیں ہورہا ، بلکے اسوقت وہ اک پارٹی میں جانے کی تیاریوں میں ہیں ، ساڑھی استری کررہی ہیں ۔


آج نیٹ کا بھی وقفہ ۔


:tv:
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا کال کر لیں آج آخری شو ہے فرزانہ کا
نعیم حیدر ہیں شاعر ، آئے ہوئے۔




نمبر وہی ہے جس پر آج تک سوائے میرے اور کسی کی کال نہیں ملی آج تک :lol: :lol:
 
Top