"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بھیا گینڈے کی کھال کے بنے ہیں...
تین بھی کم ثابت ہوں گی!!!
ہم تو کہہ رہے کہ ایک ترکیب ہی کافی ہو گی اگر عدنان بھائی نے ڈنڈی نہ ماری۔ تین تو بہت زیادتی کا باعث ہوں گی۔
بیچارہ گینڈا تو اپنی کھال ہی سےمحروم ہو گیا۔ :ROFLMAO:
 
سید عمران

محفلین

کھال کا کیا رونا وہ بے چارہ تو اپنی جان سے بھی گیا (گینڈا)!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کھال کا کیا رونا وہ بے چارہ تو اپنی جان سے بھی گیا (گینڈا)!!!
ہاں وہ بیچارہ تو جان سے گیا لیکن عدنان بھائی آسانی سے نہ چھوٹنے پائیں۔ بس کسی طرح انھیں ذہنی مشقت پر لگا دیجئیے۔ ساتھ میں حکم صادر فرما دیجئیے کہ سوال کا جواب دینے تک اردو محفل میں بالکل نہ جھانکیں
پہلی ترکیب کا پہلا سوال
اس جملے میں کیا خاص بات ہے
انور تم مت رونا
 
محمد عبدالرؤوف

اس کو سیدھا پڑھو یا الٹا، جملہ نہیں بدلے گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تم بھڑ ہو؟؟؟ میں تو سمجھا تھا تم گل ہو۔

ہوں تو گل مگر اس وقت مھاورے والی بھڑ ہوں کیونکہ آپ نے اس سوال کا جواب دیا جو عدنان بھائی کے لئے تھا۔
اب آپ سات سوال دیجئیے عدنان بھائی کو اس کے بدلے۔ تا کہ وہ حاتم طائی کی طرح سوال حل کرنے نکل پڑیں اور چٹکی بجاتے وہ سفر پر نکل جائیں
 
سید عمران

محفلین
ہاں وہ بیچارہ تو جان سے گیا لیکن عدنان بھائی آسانی سے نہ چھوٹنے پائیں۔ بس کسی طرح انھیں ذہنی مشقت پر لگا دیجئیے۔ ساتھ میں حکم صادر فرما دیجئیے کہ سوال کا جواب دینے تک اردو محفل میں بالکل نہ جھانکیں
پہلی ترکیب کا پہلا سوال
اس جملے میں کیا خاص بات ہے
انور تم مت رونا
اس کا جواب گمنام بھیا کبھی نہیں دیں گے کیونکہ چور کی داڑھی میں تنکا...
جملہ کو الٹا سیدھا کرنا بچوں والا کھیل ہے اور غیر مسوم بھیا اب بالغوں والا کھیل کھیلتے ہیں...
بالغ لفظ آتے ہی دماغ میں الٹے خیالات نہ لائیے بالغوں کو اور بھی بے شمار کام کرنے پڑتے ہیں جیسے بھیا نے یہ کام کر دکھایا...
یہ انور روتا ووتا کچھ نہیں ہے بلکہ بھیا کے فراڈ کی ایک اور کہانی ہے...
کہانی کچھ یوں ہے کہ بھیا نے ایک پارٹنر کے ساتھ مل کر کاروبار کیا...
پارٹنر کا نام تھا "انّو رتم"...
یہ انو داس اور رتن داس خاندانوں کی مشترکہ پراڈکٹ تھی...
بہرحال بھیا نے انو رتم کے ساتھ مل کر ایک موبائل لانچ کیا جس کا نام تھا "مترونا"...
اب آپ کہیں گے ہم نے تو ایسا کوئی نام نہیں سنا...
بے شک نہ سنا ہو ہم نے بھی نہیں سنا لیکن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ پارٹی ابھی شروع ہوئی ہے...
ہاں تو دوستو بھیا نے انو رتم کے ساتھ بھی وہی کیا جو اس سے پہلے پھجو قصائی، فتو فقیر اور شیدا نان بائی کے ساتھ کرچکے تھے یعنی فراڈ...
اپنے نام جعلی کاغذات بنا کے نام میں تھوڑی ترمیم کرکے موبائل لانچ کرلیا...
نئے نام سے تو آپ بھی واقف ہوں گے...
تھوڑا ذہن پر زور ڈالیں....
.
.
اور ہاں اب انو رتم غیر مسوم بھیا کے مسومانہ فراڈ پر بیٹھا آٹھ آٹھ آنسو رو رہا ہے...
کون اسے چپ کرائے گا کہ انو رتم مت رونا!!!
 
آخری تدوین:

" مترونا " نام کا موبائل سنا تو نہیں البتہ ابھی ابھی آپ کے مراسلے ہی میں پڑھا ہے۔ شاید کوئی ایسی پروڈکٹ ہو جو چند گھنٹوں ہی کی زندگی رکھتی ہو۔ خیر عدنان بھائی کی عدنان بھائی ہی جانیں۔ ویسے بھی سانجھے داری کا اکثر یہی انجام ہوتا ہے کہ سب ٹھپ ہو کر رہ جاتا ہے۔
انورتم، پھجو قصائی، فتو فقیر اور شیدا نائی کے ساتھ تو جو ہوا سو ہوا، اردو محفل کے علی وقار بھائی بھی عدنان بھائی کی مہربانیوں کی زد میں آگئے۔ ہوا کچھ یوں کہ اس مسومانہ فراڈ وغیرہ سے تنگ ا کر انہوں نے اپنی ذہانت کو آزمانے کا سوچا۔ علم طب میں کچھ سوجھ بوجھ رکھتے تھے یہ ان کا اپنے بارے میں ذاتی خیال ہے۔ آپ چاہیں تو نیم حکیم بھی کہہ سکتے ہیں کون سا وہ آپ کی بات کا برا مان جائیں گے۔
ہاں تو عدنان بھیا اپنی حکمت کی دکان سجا کر بیٹھ گئے۔ قسمت دیکھیے کہ طبیعت کی خرابی کے باعث وقار بھائی ان کے مطب پر جا پہنچے۔ انھیں یہ بھروسہ تھا کہ محفلین ہیں تو پوری سوجھ بوجھ سے تکلیف جان کر خاطر خواہ علاج فرمائیں گے۔ جاتے ہی ان سے بولے۔
حکیم عدنان صاحب میرے پیٹ میں وٹ پڑ رہے ہیں۔ :sick:
عدنان بھیا نے نبض دیکھی اور سمجھ گئے کہ قبض ہے۔ پوچھنےلگے کہ گھر کتنی دور ہے۔
وقار بھیا نے بتایا کہ دو کلومیٹر دور ہے گھر۔
عدنان بھائی نے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کیا اور پھر ایک شیشی سے کچھ دوائی لے کر ایک پیالی میں ڈالی۔ اور اگلا سوال کیا کہ آپ گاڑی پر آئے ہیں یا پیدل🚗
جیسے ہی وقار بھائی نے بتایا کہ پیدل آیا ہوں آپ پھر سے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کرنے لگے ۔ حساب کرنے کے بعد پیالی سے تھوڑی سی دوائی باہر نکال لی اور نیا سوال کر دیا
گھر کون سی منزل پر ہے؟
وقار بھائی حیران کہ یہ حکمت کا کون سا درجہ ہے👽 خیر بتا دیا کہ تیسری منزل پر رہتا ہوں۔
عدنان بھائی پھر سے کیلکولیٹر پر کچھ حساب کرنے لگے اور تھوڑی سی مزید دوا پیالی سے نکال لی اور اگلا سوال داغ دیا
لفٹ سے جاؤ گے یا سیڑھیاں چڑھ کر؟
وقار بھائی پیٹ پر ہاتھ رکھے رکھے بولے کہ سیڑھیوں سے جاؤں گا 😥
لو جی اب عدنان بھائی نے پھر سے کیلکولیٹر پکڑا اور حساب کتاب کیا اور تھوڑی سی دوائی پیالی سے مزید نکال لی۔ ساتھ ہی اگلا سوال کر دیا کہ بیت الخلاء دروازے سے کتنی دور ہے 😊
🤔 وقار بھائی نے سوچتے ہوئے جواب دیا 20 فٹ کے لگ بھگ۔
عدنان بھائی نے آخری بار کچھ حساب کتاب کیا ۔ ذراسی مزید دوا پیالی سے نکال لی اور کہنے لگے کہ پہلے دوائی کے 30 روپے اور میری فیس کے 100 روپے ادا کرو۔ اور پھر یہ دوائی پی لو اور جلدی سے گھر پہنچو۔ راہ میں ہرگز نہ رکنا پہنچ کر مجھے فون ضرور کرنا۔

وقار بھائی نے حرف بہ حرف ان کے کہنے پر عمل کیا اور حسب ہدایت آدھے گھنٹے بعد فون کر کے کمزور سی آواز میں بولے
عدنان بھائی دوا تو بہت مجرب تھی۔ اگر خدارا اپنا کیلکولیٹر ٹھیک کروا لیں۔ اسی 10 فٹ تو ہار گئے آں۔
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے اگلا کاروبار کیا کیا روشنی ڈالیے ۔
 
تمہارا مار کھانے کا ارادہ ہے شاید۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس نیک کام میں پورا محلہ آپ کے ساتھ ہے...
بسم اللہ کیجیے!!!
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے 😥
ایک اکیلی جان کی مخالفت میں پورا محلہ ایک پرچم تلے جمع کیا جا رہا ہے۔ اور اس نیک کام میں سبقت لے جانے کا مقابلہ ہو رہا ہو جیسے۔
بسم اللہ ہی کیوں ؟ پوری تکبیر پڑھنے کا کہہ دیجئے۔
 
Top