محفل کی پیاری رکن ، دوست اور ہماری بہنا جیہ ( جی جی )
کو اعزا ز مبارک ہو۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
والسلام
مبارک ہو جویریہ گلابی ہونا
یہ میرے پیچھے کیا کیا ہو گیا مجھے پتہ ہی نہیں کچھ ساری تفصیل کہاں ملے گی
سوچ لیں کھانا پینا نا ہوا تو میں نے طا لبان کو فون کر دینا ہے کہ جیہ سے نمٹیں پہلے اس نے سٹور سے پھر سے کمپیوٹر نکال لیا ہے
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگےشاباش یونہی ڈرایا دھمکایا کرو جیہ کو ۔ زینب بس تم ہی مغلوں کے جاہ و جلال کی امین ہو ۔۔
یہ اتنا کنفیوژ ہو کر کیوں شکریہ ادا کیا گیا؟ خیریت ہے نا جویریہ صاحبہ؟
بھائی آپ کو معلوم نہیں ہے، اٹک کے پار جنس بدل جاتی ہے۔ ابھی آپ کہیں جا رہے ہیں تو آپ کو کہیں گے "خوچہ تم کدھر جاتی؟" تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
السلام علیکم
میری طرف سے بھی ہت بہت مبارک ہو جیہ!
مبارک ہو جیہ
یہ طالبان والی افواہ زینو چاچی کی پھیلائی ہوئی ہے۔
نہیں لالہ ، اوپر دیکھیں ، جیہ کا پیغام نمبر 46 بطور سند موجود ہے۔۔
وسلام
واہ!
توپوں کے ذریعے محبت کا اظہار
پہلے تو فرضی بندوق کی بات ہوئی تھی ۔۔ توپ تو بعد میں آئی جب اپ کی پارٹی کی طرف سے ہماری توپوں کا کاغزی توپیں سمجھا گیا۔۔
ویسے یہ جیا کا دھاگہ ہے اور ان کے یہاں بڑی پکی توپیں ہیں ۔۔ہوشیار - - - -
وسلام
زینو چاچی کے متعلق سارے پیغامات زینو چاچی کے دھاگے میں چلے گئے ہیں۔
یہاں ایسی باتیں مت کریں۔ نہیں تو جیہ نے طالبان کو ادھر ہی بھیج دینا ہے۔
جویریہ بٹیا کیسی ہیں آپ؟ اور حالات کیسے ہیں ان دنوں؟ اور چھوٹو کے کیا حال ہیں؟
ہم نے قبولیت کی شرف بخشی جناب۔ اور تینوں شکر گزار ہیں یعنی کہ محفل کی پیاری رکن ، دوست اور ہماری بہنا جیہ ( جی جی )
لگتا ہے آج منے میاں نے فرصت لینے دی کہ ماما جاؤ محفل میں ہو آؤ۔
بھئی دھماکہ تو سوات میں ہوگا ۔آپ تو کراچی میں ہیںکہیں دھماکہ نہ ہوجائے۔۔