فضیلت درود شریف

بسم اللہ الرحمن الرحیم
صلی اللہ تعالیٰ علی النبی الکریم وعلی الہ واصحابہ وسلم تسلیما
نبی کریم کا فرمان مبارک ہے:
مَنْ سَلَّمَ عَلَّیَ عَشْرًا فَکَاَنَّمَا اَعْتَقَ رَقَبَۃً
جس نے مجھ پر دس مرتبہ درود و سلام پڑھا ،گویا اس نے غلام آزاد کیا۔
(سعادۃ الدارین، ص ۷۹)
کتبہ: عمردراز
 
Top