فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

محمد سعد

محفلین
وولٹیج کے ماخذ کی اندرونی مزاحمت کے علاوہ تجربے میں استعمال ہونے والے تاروں کے معیار اور جوڑوں کے معیار کے باعث بھی اصل مزاحمت بڑھ جائے گی۔
 
وولٹیج کے ماخذ کی اندرونی مزاحمت کے علاوہ تجربے میں استعمال ہونے والے تاروں کے معیار اور جوڑوں کے معیار کے باعث بھی اصل مزاحمت بڑھ جائے گی۔
اب اتنا بھی فرق نہیں آتا۔ بحرحال میں دوبارہ کروں گا پریکٹیکل۔
 
مجھے stoke's theorem کا ایک کوئسچن سمجھ نہیں آرہا۔
کوئی بھیا یا بہنا مدد کرسکتے ہیں؟
سمجھا تو نہیں سکتا عرصہ ہو گیا پڑھے ہوئے، انگریزی میں بتائے دیتا ہوں، اردو میں الفاظ نہیں ہیں
a theorem proposing that the surface integral of the curl of a function over any surface bounded by a closed path is equal to the line integral of a particular vector function round that path.
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ رہا بھیا
kjhl.png
 
بھیا اس کی سمجھ تو ہے لیکن کوئسچنز پر اپلائی کرنا نہیں آرہا ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نیچے دی گئی عبارت کا سٹوکس تھیورم "="کے دوسری طرف والا حصہ لیں اور اس میں اوپر دی گئی سٹیمنٹس ڈال کر نچلی عبارت کے برابر لائیں
بھیا دراصل میں نے ویسے کیا ہے اور آنسر بھی ٹھیک ہے لیکن میں کہہ رہی تھی کہ جب ہم "کرل کراس ویکٹر" معلوم کرتے ہیں تو اس کو n یونٹ ویکٹر کے ساتھ ڈوٹ پراڈکٹ لیتے ہیں ناں تو یہاں مجھے n یونٹ ویکٹر کے بارے میں نہیں پتا چل رہا۔
 
نمرہ

محفلین
n یونٹ ویکٹر ، دہ یونٹ ویکٹر ہوتا ہے جو surface کے perpendicular ہو، یعنی ایریا ویکٹر۔ یہاں جو سرکل دیا گیا ہے وہ0=x پلین میں ہے تو اس کے لئے n ویکٹر i ویکٹر ہے، xڈائمینشن کا یونٹ ویکٹر۔
 
تھینک یو بہنا
اس کا مطلب ہے کہ جب ہم "کرل کراس ویکٹر" کا n کے ساتھ ڈاٹ پراڈکٹ لیں تو ہمارے پاس صرف i یونٹ ویکٹر والا کمپونینٹ بچے گا ناں
 
Top