فرینک رائبری نے یورپین پلئیر آٖف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔

فرنچ مسلم کھلاڑی فرینک رائبری نے 2013 کا یورپین پلئیر آف دا ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔ جرمنی کا لیگ ٹائٹل اور پوئیفا چمپئینز لیگ کے چمپئن ٹیم بائرن میونخ کے کھلاڑی نے فائنل مقابلے میں لائنل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو پچھاڑا ہے۔
مبارک ہو فرینک

Bayern-Munich-v-Hoffenheim-Franck-Ribery-cele_2840558.jpg
 
Top