فرذوق

پاکستانی

محفلین
بالکل اور یہاں کسی کو بھلانا ناممکن ہے۔

اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے ۔۔ آمین
 

جیہ

لائبریرین
آج بہت عرصے کے بعد آن لائن آئی تو فرذوق کا ایک ای میل ان باکس میں موجود ہے ، جس میں مجھے سے بھی شکوہ کیا ہے۔ کہ میں نے اس کو بھلا دیا ہے۔:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرذوق کی واپسی نہیں ہوئی ابھی تک

کہاں ہیں چھوٹے بھائی ؟ اپنی اور امی کی خیریت کے بارے میں کچھ خبر دیں ۔
 
Top