فانٹ پیمائش

arifkarim

معطل
فانٹ میٹرکس کا تعلق فانٹ کی جسامت سے ہوتا ہے، یعنی اسکی مین پراپرٹیز: اسکی اونچائی، لمبائی، بولڈ اور کرسیو ویلیوذ وغیرہ۔ عام طور پر گلفس مٹرکس بھی فانٹ میٹرکس کے اندر آجاتے ہیں۔ اوپن ٹائپ میں vmtx اور hmtx ٹیبلز نہایت ضروری ہیں۔
مزید:
glyph_metrics.gif

http://developer.apple.com/document...FontMetrics.html#//apple_ref/doc/uid/20000439
 
Top