فاصلاتی سپورٹ کیسے فراہم کی جائے؟

نبیل

تکنیکی معاون
بعض اوقات تمام تر تحریری ہدایات کے باوجود میں کسی کو کمپیوٹر کے بارے میں کچھ سمجھانے میں ناکام رہتا ہوں تو دل کرتا ہے کہ نیٹ پر ہی برقی موجوں میں تحلیل ہو کر اس کے کمپیوٹر کو جا کر دیکھوں کہ آخر مسئلہ کیا ہے۔ :( لیکن غالباً اس کا کوئی آسان طریقہ بھی موجود ہے جس میں ونڈوز کے یوزر نیٹ پر کسی دوسرے کو اپنے کمپیوٹر کا کنٹرول فراہم کر دیتے ہیں اور دوسرا یوزر خود سے پہلے یوزر کے کمپیوٹر پر ضروری سپورٹ فراہم کر دیتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کو ونڈوز ایکس پی پر اس قسم کے کام کی تفصیل معلوم ہو تو ضرور بتائیں۔ شکریہ۔
 
Top