غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا

شہزاد وحید

محفلین
بہت ہی عجیب بہت ہی عجیب
کہاں کہاں سے جمع کرلئے ہیں آپ نے یہ عجوبے؟؟؟
i think yahoo groups
میں نے ایک عرصے تک یاہو گروپس جائن کر کے رکھے تھے اور خود بھی ایک بہت بڑا یاہو گروپ چلاتا تھا۔ اب وہ بھی ڈیلیٹ کر دیا اور باقی سارے گروپس بھی چھوڑ دئیے۔ ای میلز کی تعداد ہزاروں میں چلی جاتی تھی۔
 

mrkk

محفلین
غیر قانونی طریقوں پرپابندی لگ گئی کیا،ساری تصویریں غائب ہو گئیں!!!!!!!!!!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
وہ غیرقانونی طور پر آنے جانے والے شکنجے میں آ گئی، اس لیے تصاویر بھی گئیں۔
 
Top