غلام علی غلام علی

زین

لائبریرین
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=nPAAB3Dj-M8[/youtube]


دل میں اک لہر سی ...

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=YrJzyd2Wbw4[/youtube]
 

زین

لائبریرین
سوری بھائی ، غلطی سے لکھ گیا تھا۔ اصل میں اس وقت میں "استادوں" کے گانے بھی سن رہا تھا ۔
 

خرم

محفلین
ان کا گانا تو ویسے ہی ہضم نہیں ہوتا، آپ نے استاد لکھا تو بس چراغ زیر پا والا ہی معاملہ ہو گیا۔ ان کو سُن کر تو پاپ میوزک بھی بھلا معلوم ہونے لگتا ہے :)
 

الف عین

لائبریرین
لیکن یہ خان کب ہو گئے۔۔۔ میں یہ دیکھنے آیا کہ کیا بڑے غلام علی خاں صاحب کا کچھ ویڈیو ہے یا چھوٹے۔۔۔
 

خرم

محفلین
بڑے غلام علی خاں صاحب کا ویڈیو تو شائد کہیں پر دستیاب نہ ہو کہ 1968 میں ان کی رحلت ہو گئی تھی۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
خرم صاحب خوشی ہوئی کہ آپ کو موسیقی سے لگاؤ ہے اور وہ بھی کلاسیکی موسیقی سے۔ بڑے غلام علی خاں صاحب کا ویڈیو بھی شاید کہیں سے مل جائے لیکن یو ٹیوب پر انکی تصویروں کے ساتھ انکے گائے ہوئے کچھ راگ پڑے ہیں۔ اگر کہیں تو یہاں پیش کروں؟
 
Top