غزل ۔ جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا ۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین
غزل جو آپ نے کہی، عمدہ کہی ہے
تکرار قافیہ پر ذرا غور فرمایے گا

:)

بجا فرمایا۔ لیکن 'آئیے جائیے' اس طرح کے قوافی ہیں کہ مضامین آتے چلے جا رہے تھے سو ہم نے سوچا کہ اچھے مضامین کو ایک فضول بات کے پیچھے کیوں ضائع کیا جائے۔ :)
 
Top