غزل - پریت احمد

یہ غزل کیسی ہے

  • معیاری

    Votes: 0 0.0%
  • معیاری نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    0
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

پریت احمد

محفلین
مان لے یار وقت کم ہے
ہوجا تیار وقت کم ہے

دنیا کے رنگوں میں پیارے
تو نہ ہو خوار وقت کم ہے

دل کہے مجھ کو کہ مت کر
اسکا نتظار وقت کم ہے

جینے کا سوچ لوں کہ اتنا
نہیں دو پیار وقت کم ہے

کہتا ہوں دل سے چائیے وہ
موقع اک بار وقت کم ہے
 
Top