فونٹ عید کا تحفہ اردو کا نیا فانٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
مندرجہ زیل لنک سے حاصل کیجئے.
attachment.php

http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=256
 

Attachments

  • Qadri Font.rar
    152.3 KB · مناظر: 183
  • 1.jpg
    1.jpg
    55.6 KB · مناظر: 845

arifkarim

معطل
شاندار، اچھی کاوش ہے! اللہ تعالیٰ آپکے ہنر میں مزید اضافہ فرمائے۔ ٹیلی نار کافانٹ بھی اسی ٹیکنیک پر مکمل کر دیں نا! اسکی خطاطی بھی اچھی تھی!
 

وقاص اختر

محفلین
قادری فونٹ

السلام علیکم!
فونٹ تو بہت ہی خوبصورت ہے۔ ہیڈنگ اور ٹائٹل کےلئے بھی بہت خوبصورت ہے۔ عید کے لئے بہت اچھا تحفہ ہے۔
:cool:
 
پہلے میں سمجھا تھا کہ تصویر اسی فانٹ میں لکھ کر بنائی گئی ہے۔

بہر کیف ایک خوبصورت فانٹ پر مبارکباد قبول کیجئے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے پاس بھی یہ فونٹ ورڈ میں نہیں چل رہا ہے، البتہ نوٹ پیڈ میں یہ کام کرتا نظر آ رہا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میرے ساتھ بھی بالکل ہی ایسا ہی تھا۔
کہ نوٹ پیڈ‌ میں چل گیا تھا لیکن ورڈ میں نہیں۔

لیکن اب شاکرالقادری صاحب نے جو ری نیم کرکے اپلوڈ‌ کیا ہے القلم پر وہ چل پڑا ہے ورڈ میں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
فانٹ پسند کرنے کا شکریہ

تمام اراکین اردو محفل کو فانٹ پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ ، انشا اللہ اب ٹیلی نار والا فانٹ بھی جلد ہی تیار کر دوں گا ۔ بس آپ لوگوں کی دعائیں چاہئیں۔ اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور شاکر القادری کا میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اس فانٹ کا ایک مسئلہ حل کر دیا ۔ :battingeyelashes::battingeyelashes::):battingeyelashes::battingeyelashes:
 
Top