عوامی پیکج

ساجد

محفلین
ڈئر کسٹمر
اب "واپڈا" لایا آپ کے لئے نیا عوامی پیکج​
"5 کا 55"
یعنی ہر 5 منٹ بجلی استعمال کریں اور 55 منٹ تک بجلی کی شاندار بچت حاصل کریں۔ وہ بھی​
بالکل فری
اور ساتھ ہی
1: موبائل چارج نہ ہونے سے بیلنس کی بچت​
2: ٹی وی نہ دیکھنے سے گناہوں کی بچت​
3: بجلی جانے پر صبر کرنے سے صابرین میں شمار​
4: بجلی آنے پر اللہ کا شکر ادا کرنے پر شاکرین میں شمار​
وہ بھی ہر گھنٹے
یعنی جنت میں جانے کے بے شمار مواقع​
وہ بھی ہر جگہ
واپڈا،،،،،،،،،،،،،،،تم ہی تو ہو
  • یہ آفر پاکستان میں عمر بھر کے لئے ہے۔
  • آپ کا پیکج زبردستی ایکٹیویٹ کر دیا گیا ہے۔
 
Top