مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

محمداحمد

لائبریرین
ہمارے عمراعظم بھائی (جو محفل میں کم کم نظر آتے ہیں اور کم کم ہی بولتے ہیں) نے ماشاءاللہ اپنے ایک ہزار پیغامات مکمل کر لیے ہیں۔ عمر بھائی بہت اچھا شعری ذوق رکھتے ہیں اور محفل میں ایک عمدہ اضافہ ہیں۔ عمر بھائی کو محفل میں متعارف کروانے کا سہرا محترم کلیم صاحب کے سر ہے۔ ہم کلیم صاحب کے شکر گزار ہیں کہ وہ عمر بھائی کو محفل تک لائے۔

ڈھیروں مبارکباد قبول کیجے عمر بھائی۔۔۔۔! اور یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔
 
عمراعظم

محفلین
ہمارے عمراعظم بھائی (جو محفل میں کم کم نظر آتے ہیں اور کم کم ہی بولتے ہیں) نے ماشاءاللہ اپنے ایک ہزار پیغامات مکمل کر لیے ہیں۔ عمر بھائی بہت اچھا شعری ذوق رکھتے ہیں اور محفل میں ایک عمدہ اضافہ ہیں۔ عمر بھائی کو محفل میں متعارف کروانے کا سہرا محترم کلیم صاحب کے سر ہے۔ ہم کلیم صاحب کے شکر گزار ہیں کہ وہ عمر بھائی کو محفل تک لائے۔

ڈھیروں مبارکباد قبول کیجے عمر بھائی۔۔۔ ۔! اور یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔ [/quote

بہت شکریہ محمد احمد بھائی ۔ یہ سب آپ کی محبت ، دوستانہ اور ہمدردانہ رویّوں کا نتیجہ ہے کہ مجھ جیسا کند ذہن، علمی نابالغ اور تھکا ہوا شخص اس محفل سے مستفیذ ہو رہا ہے ،جہاں انتہائی قد آور شخصیات کے سامنے مجھے اپنا وجود کسی بونے کا سا لگتا ہے۔ کلیم بھائی کا ہمیشہ ممنون رہوں گا کہ انہوں نے محفل کا نہ صرف راستہ دکھایا بلکہ عملا" راہنمائی بھی کی۔
اور کم کم نظر آنے کے بارے میں کیا عرض کروں۔
کتنے ہی آسمان دھواں ہوتے دیکھ کر​
میں اپنی سطح سے کبھی اُ وپر نہیں گیا​
یہاں سب محفلین کا شکریہ ادا نہ کرنا بھی بے تہذیبی کے زمرے میں آئے گا۔ خصو صا" نیرنگ خیال ۔۔ شمشاد ۔۔۔ نایاب اور نیلم اُن محفلین میں سے تھے جنہوں نے میرے داخلے کے بعد میری حوصلہ افزائی کی۔ورنہ شاید میں اب تک یہاں نہ ہوتا۔​
 
عمراعظم

محفلین
میں تو ان کو لڑکا لڑکا سا سمجھتا تھا۔۔۔ :eek:
بہت بہت مبارک ہو انکل جی۔۔۔ :bighug:
بہت شکریہ انیس بیٹا۔۔ اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔ اگر آپ مجھے مزید لڑکا لڑکا سا سمجھتے رہے تو مجھے خطرہ ہے کہ آپکی آنٹی آپ کو ڈھونڈ نہ نکالیں ۔ اور پھر۔۔۔۔۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
 
نیلم

محفلین
ڈھیروں مبارکباد قبول کیجے عمر بھائی۔۔۔ ۔! اور یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔ [/quote

بہت شکریہ محمد احمد بھائی ۔ یہ سب آپ کی محبت ، دوستانہ اور ہمدردانہ رویّوں کا نتیجہ ہے کہ مجھ جیسا کند ذہن، علمی نابالغ اور تھکا ہوا شخص اس محفل سے مستفیذ ہو رہا ہے ،جہاں انتہائی قد آور شخصیات کے سامنے مجھے اپنا وجود کسی بونے کا سا لگتا ہے۔ کلیم بھائی کا ہمیشہ ممنون رہوں گا کہ انہوں نے محفل کا نہ صرف راستہ دکھایا بلکہ عملا" راہنمائی بھی کی۔
اور کم کم نظر آنے کے بارے میں کیا عرض کروں۔
کتنے ہی آسمان دھواں ہوتے دیکھ کر
میں اپنی سطح سے کبھی اُ وپر نہیں گیا
یہاں سب محفلین کا شکریہ ادا نہ کرنا بھی بے تہذیبی کے زمرے میں آئے گا۔ خصو صا" نیرنگ خیال ۔۔ شمشاد ۔۔۔ نایاب اور نیلم اُن محفلین میں سے تھے جنہوں نے میرے داخلے کے بعد میری حوصلہ افزائی کی۔ورنہ شاید میں اب تک یہاں نہ ہوتا۔
اس میں شکریہ کی کوئی بات نہیں ،آپ شرمندہ کر رہے ہیں مجھےانکل یہ آپ کا اپنا ٹیلنٹ ہے۔جو آپ یہاں موجود ہیں اور ماشاءاللہ سے بہت جلدی آپ نے ایک ہزار مراسلے بھی پوسٹ کردیئےہیں
 
شمشاد

لائبریرین
بہت مبارک ہو یہ ایک ہزاری منصب

گو کہ آپ سے زیادہ گپ شپ نہیں رہی، پھر بھی آپ کے اعلیٰ ذوق کی داد نہ دینا ناانصافی ہو گی۔
 
عمراعظم

محفلین
بہت شکریہ محمد احمد بھائی ۔ یہ سب آپ کی محبت ، دوستانہ اور ہمدردانہ رویّوں کا نتیجہ ہے کہ مجھ جیسا کند ذہن، علمی نابالغ اور تھکا ہوا شخص اس محفل سے مستفیذ ہو رہا ہے ،جہاں انتہائی قد آور شخصیات کے سامنے مجھے اپنا وجود کسی بونے کا سا لگتا ہے۔ کلیم بھائی کا ہمیشہ ممنون رہوں گا کہ انہوں نے محفل کا نہ صرف راستہ دکھایا بلکہ عملا" راہنمائی بھی کی۔
اور کم کم نظر آنے کے بارے میں کیا عرض کروں۔
کتنے ہی آسمان دھواں ہوتے دیکھ کر
میں اپنی سطح سے کبھی اُ وپر نہیں گیا
یہاں سب محفلین کا شکریہ ادا نہ کرنا بھی بے تہذیبی کے زمرے میں آئے گا۔ خصو صا" نیرنگ خیال ۔۔ شمشاد ۔۔۔ نایاب اور نیلم اُن محفلین میں سے تھے جنہوں نے میرے داخلے کے بعد میری حوصلہ افزائی کی۔ورنہ شاید میں اب تک یہاں نہ ہوتا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ محمد احمد بھائی ۔ یہ سب آپ کی محبت ، دوستانہ اور ہمدردانہ رویّوں کا نتیجہ ہے کہ مجھ جیسا کند ذہن، علمی نابالغ اور تھکا ہوا شخص اس محفل سے مستفیذ ہو رہا ہے ،جہاں انتہائی قد آور شخصیات کے سامنے مجھے اپنا وجود کسی بونے کا سا لگتا ہے۔ کلیم بھائی کا ہمیشہ ممنون رہوں گا کہ انہوں نے محفل کا نہ صرف راستہ دکھایا بلکہ عملا" راہنمائی بھی کی۔
اور کم کم نظر آنے کے بارے میں کیا عرض کروں۔
کتنے ہی آسمان دھواں ہوتے دیکھ کر
میں اپنی سطح سے کبھی اُ وپر نہیں گیا
یہاں سب محفلین کا شکریہ ادا نہ کرنا بھی بے تہذیبی کے زمرے میں آئے گا۔ خصو صا" نیرنگ خیال ۔۔ شمشاد ۔۔۔ نایاب اور نیلم اُن محفلین میں سے تھے جنہوں نے میرے داخلے کے بعد میری حوصلہ افزائی کی۔ورنہ شاید میں اب تک یہاں نہ ہوتا۔

باقی اچھے لوگوں کی طرح آپ میں بھی انکساری کا وصف کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔

نیرنگ خیال اور نیلم سے ہمیں بھی بہت حوصلہ ملا ورنہ ہمارے بھی 891 پیغامات ہوتے۔ :)
 
عمراعظم

محفلین
بہت مبارک ہو آپ کو ایک ہزاری منصب :)
ایسے ہی اچھا اچھا پوسٹ کرتے رہا کریں :)
بہت شکریہ نیلم بیٹی ۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔ میں اکثر و بیشتر آپ کے دھاگوں کا مطالعہ اور تبصرہ کرتا رہا۔اس کی بڑی وجہ تو یہ تھی کہ
1۔ آپ کے دھاگوں میں مقصدیت کا عنصر نمایاں ہوتا ہے۔
2۔ اصلاحی اور تعمیری ہوتے ہیں۔
3۔ آپ نے کبھی اخلاق اور صبر کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔
4۔ آپ کے دھا گوں پر نیرنگ خیال کے چٹ پٹے تبصرے پڑھنے کو ملتے ہیں۔

شاد اور آباد رہیں۔
 
Top