! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

الف عین

لائبریرین
نبیل۔۔ میر عماد سافٹ وئر کا نام انگریزی میں meer Emad تھا۔
ہمزہ بڑی ے اردو دوست میں شفٹ Y ہر ہے۔ جہاں محفل کے پیڈ میں سنہ دیا گیا ہے۔ اسے آلٹ جی آر پر کیا جا سکتا ہے کہ کم ہی استعمال میں آتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی اعجاز اختر صاحب، آپ کی بات درست تسلیم کر لیتا ہوں، لیکن پھر بھی ڈیویلوپر کا استحقاق ہے کہ وہ اس کا کیا نام رکھتا ہے، اگرچہ ہم اس کی تصحیح کے لیے مشورہ دے سکتے ہیں۔ چلیں آئندہ نام رکھنے سے پہلے ہم آئندہ آپ سے پوچھ لیں گے۔ :)
ہمزہ ے کے لیے کنجی کی نشاندہی کا شکریہ۔ میں اوپن پیڈ میں اس کے مطابق ہی بدل دوں گا۔
 
Top