علی کیساتھ ہے زہرا کی شادی - قوال امجد صابری شہید

قوالی میں کوئی گستاخی نہیں ہے۔
جیو کے ایک مارننگ شو میں اس قوالی کو پس منظر میں چلا کر وینا ملک اور اسد خٹک کی فرضی رخصتی کروائی گئی تھی، جسے گستاخی پر معمور کیا گیا اور اس بات کو گستاخی قرار دلوانے میں سب سے بڑا کردار مبشر لقمان کا رہا جس نے جیو اور اس کے مالکان کی دشمنی میں اس بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بیان کیا۔
 
ویسے یہ بات تو تقریباً ایک سال پرانی ہے تب یہ خبر کافی دن تک میڈیا پر چلی تھی شائستہ لودھی چلا رہی تھی مارننگ شو غالباً
 
arifkarim

معطل
میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا ہوں کہ انھیں اس قوالی کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔ آپ نے یہ رائے کس بنیاد پر قائم کی ؟
امجد صابری شہید پر دو سال قبل توہین رسالت کا کیس بنا تھا۔ اس پر کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے اور وجہ بھی یہی توہین رسالت کا کیس بتایا ہے۔
 
آہم۔ یہ وہ وجہ ہے جو سمجھی جا رہی یا ہمارے اذہان میں ڈالی جا رہی۔
خیر، آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
 
بھولے بادشاہو یہ سیدھا سادہ سیاسی قتل ہے جس میں وہ خفیہ ہاتھ ملوث ہیں کہ جو خفیہ نہیں
اگر کسی کو شک ہو تو یہ ویڈیو ملاحظہ کر لے جس میں مرحوم ایک اور مرحوم کے ساتھ جیل خانے میں محفل سجائے بیٹھے ہیں پہچان پر ہے ناز تو پہچان جائیے ...

ویسے اس ویڈیو کے بہت سے کردار اوپر پہنچائے جا چکے ..
اور ہاں لبرل احباب سے گزارش ہے لاشوں پر فرقوں کو نہ لڑوائیں پہلے بہت گند مچا ہوا ہے شکریہ .
 
مذہبی احباب سے بھی گزارش ہے کہ قاتلین کے پکڑے جانے تک سازشی نظریات نہ پھیلائیں۔ شکریہ۔
یہی گزارش آپ سے بھی ہے ویسے آپ نے صرف نام سنا ہے امجد صابری مرحوم کا میرا پورا بچپن لیاقت آباد میں گزرا ہے ہم انہیں دیکھ کر جوان ہوئے ہیں انکی سیاسی مناسبت بھی ہمارے علم میں ہے اور بہت سے کھلے حقائق پورا کراچی جانتا ہے .......
کیا آپ نے ویڈیو میں موجود مرزا صاحب کو پہچانا .
 
آپ دونوں احباب کیونکہ قاتلوں کو پہچان چکے ہیں تو کیوں نہ آپ کے نامِ نامی اس تفتیشی ٹیم کو دئیے جائیں جو اس قتل کی تفتیش پر معمور کیے گئے ہیں :battingeyelashes: آخر انھیں بھی آپ دونوں احباب کی معلومات سے فیضیاب ہونے کا شرف حاصل ہو سکے صرف ہم محفلین ہی کیوں ؟ :cool2:
 
اجی قاتلوں کو کس کافر نے پہچانا ہے ہے بھائی کہو تو کمنٹ ڈیلیٹ کر دوں ... :nailbiting:
 
arifkarim

معطل
آپ دونوں احباب کیونکہ قاتلوں کو پہچان چکے ہیں تو کیوں نہ آپ کے نامِ نامی اس تفتیشی ٹیم کو دئیے جائیں جو اس قتل کی تفتیش پر معمور کیے گئے ہیں :battingeyelashes: آخر انھیں بھی آپ دونوں احباب کی معلومات سے فیضیاب ہونے کا شرف حاصل ہو سکے صرف ہم محفلین ہی کیوں ؟ :cool2:
اب کیا فائدہ۔۔۔سکرین شاٹ لے لیے ہیں۔
رینجرز اور ایس آئی یو کراچی کو بھجواتا ہوں:heehee:
حجور، میں نے صرف میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیا تھا جو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ حسیب احمد حسیب بھائی شہید کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اسلئے انکی رائےیقیناً مختلف ہوگی۔ بہرحال اگر یہ معلومات تفتیشی اداروں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں تو انہیں ضرور مطلع کر دیں :)
 
باقی تو ٹھیک ہے، لیکن آپ کا بیان کیسے لیں گے ؟ نارویجین شہری۔ خیر سوچتے ہیں اس بارے میں :lol:
 
Top