تعارف علی ذاکر آپ کی محفل میں

علی ذاکر

محفلین
بہت شکریہ مغل بھائ آپ سنائیں کیسے ہیں بہت دیر بعد آپ سے بات ہو رہی ہے گھر میں سب خیریت سے ہے ؟

مع السلام
 

مدرس

محفلین
علی بھائی خوش آمدید
تین دن کی چھٹی کے بعد حا ضر ہو ا ہوں‌
لہذا معذرت قبول فر مائیں‌
 
Top