علامہ محمد اقبال کے اشعار ترنم میں چاہئے

السلام علیکم
امید ہے آپ سب احباب خیریت سے ہونگے۔
دوستوں ، مجھے علامہ اقبال کی اشعار ترنم میں چاہئے ، کیا کوئی مدد کرسکتا ہے۔
شکریہ
 
تقریباً تمام اردو شاعری تحت اللفظ آڈیو میں اقبال اکیڈمی کی ویب سائٹ پر ہے۔
مترنم آپ اپنی آواز میں ریکارڈ کر لیں۔
ورنہ تھوڑا یو ٹیوب پر گھومنے سے متفرق نظمیں مل جائیں گی۔
 
Top