عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

مقدس

لائبریرین
مقدس ، ہم سب لائبریری میں ایسے ہی ہلکے پھلکے موڈ میں کام کرتے آئے ہیں اور اب آپ بھی ٹیم میں شامل ہیں ، یہاں ہم برا نہیں مناتے ایک دوسرے کی بات کا ، سو آپ بھی اپنے آپ کو الگ کبھی محسوس نہیں کرنا ۔
آئی نو آپی
وہ محب بھیا کو میں ویسے ہی بہت تنگ کرتی ہوں
کسی دن زور کا پڑنے والے ہے میرے کو
ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ابھی لائبریری کے ایسے اراکین( جن میں میں بھی شامل ہوں) اور جنہوں نے زیادہ ٹائپنگ نہیں کی ہے، ان کو ٹائپنگ دی جائے۔ میں نے بھی ابھی تک چند ہی صفحات کیے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ضرور کر دوں گا۔ پہلے مجھے دیکھنے پڑیں گے کہ کتنے صفحے ہیں اور کس کس کو دوں۔

شمشاد بھائی ، 183 تک اسکین صفحات موجود ہیں وہاں ، اس کے بعد
کچھ اسکین صفحات اپلوڈ نہیں ہوئے وہ میں کر دوں گی ۔ میرے پاس آخری اسکین صفحہ نمبر 218 ہے اور اس پر کتاب کا آخری صفحہ نمبر 445 ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کوئی رکن کوئی صفحے نہیں لے گا۔ جبتک میں تقسیم نہ کروں۔
ایسا نہ ہو کہ محنت اکارت جائے۔ اس لیے تھوڑا سا انتظار کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا نہ ہو کہ ایک ہی صفحے دو یا دو سے زیادہ اراکین میں تقسیم ہو جائیں اور دونوں ایک ہی مواد ٹائپ کرتے رہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
مجھے شروع کے دس پیجزز چاہیے بھیا
امین بھیا کو اس سے اگلے والے دیجیئے گا آپ
 
Top