عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

مقدس

لائبریرین
ایسے کرتے ہیں یہ والے سارے آپ لوگ کر لیں
میں کچھ دن ریسٹ کرنے کے بعد باقی والے کروں گی جو شگفتہ آپی اپ لوڈ کریں گی اسی ناول کے
ان کو اگر کسی نے ہاتھ لگایا تو دیکھ لینا پھر سب
ہاں
بتا رہی ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم اس وقت غصے سے اس کی ناک پھول کر سرخ تو ہے ہی اور بڑی بھی ہو گئی ہے۔

چہرہ بھی سوجھا سوجھا لگ رہا ہے اور سرخ تو ہی گیا ہے۔ (آج جو بھی سامنے آیا، بھلے ہی تیمور ہی کیوں نہ ہوں، خیر نہیں)

میں نے یہ پوچھا تھا کہ آئینے سامنے کھڑی ہو کر بتاؤ کہ غصے میں زیادہ پیاری لگتی ہو یا غصے کے بغیر؟
 
شمشاد بھیااا کوئی نہیں غصے میں ۔۔ بس ناراض ہوں سب سے جو جو پیجزز کر رہا ہے۔۔ ہی ہی ہی
تیمور پہ تو میں نے کبھی غصہ نہیں کیا۔۔ ویسے آئیڈیا اچھا ہے

اور میں دونوں طرح سے بہت پیاری لگتی ہوں
آپ کو پتا ہے
ہی ہی ہی
 
محمد امین

لائبریرین
اللہ اللہ یہ لڑکی ہوا کے گھوڑے پر کیوں سوار ہے؟؟ چلو ایک الگ دھاگہ بناتے ہیں جہاں اس بات پر لڑائی کریں گے :LOL:
 
Top