شکر ہے اردو نسخ ایشیا ٹائپ سے جان چھوٹی!
قبلہ بشر ہوں غلطی تو ہوسکتی ہے۔ بہرحال معاف کردیں اب ایسی سنگین غلطی نہیں ہوگیاب عقل آئی ہے۔۔۔۔۔ میں نے تو اس کا استعمال آج تک کیا ہی نہیں، انسٹال ضرور کیا کچھ سسٹمس میں، اور اب جب سے ناگپور سے حیدر آباد آیا ہوں، اس کو انسٹال بھی نہیں کیا، اس سے زیادہ ’حسین‘ تو تاہوما ہے۔