عشق کا قاف

دوست

محفلین
اچھی بات ہے مگر یہ کتاب پہلے ہی کتاب گھر پر موجود ہے۔
کیا اس سے وقت اور توانائی ضائع نہیں ہوگی۔
 
کتاب گھر پر تو ہے شاکر مگر اگر تم نے دیکھی ہو نہ یہ کتاب تو تمہیں پتہ چلے کہ کتنی اغلاط ہیں اس میں۔ غلطیوں کی بھرمار ہے اس میں ، ویسے سوچ لیتے ہیں کہ یہ کتاب یہاں لائی جائے یا نہ۔
 

دوست

محفلین
جی ٹھیک۔ شاید یہ ہی ایک کتاب حسن علی نے یونیکوڈ میں‌ پیش کی تھی اس وقت۔ اس کے بعد پتا نہیں‌ مزید پیش بھی کیں یا نہیں کم از کم مجھے تو کوئی نظر نہیں آئی۔بہر حال لکھنےسے وقت ہی ضائع ہوگا۔ وہاں سے نقل کر لیں اگر کچھ کرنا ہی ہے پروف ریڈنگ بھی کر لیں گے۔
 
Top