! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

arifkarim

معطل
پاکستانی جس ملک میں بھی ہجرت کرکے جاتے ہیں۔ خاص کر وہاں پیدا ہونے والی نئی نسل کے ساتھ عجیب و غریب واقعات پیش آتے ہیں۔ ۔۔۔
’’عزت‘‘ اوسلو (دارالحکومت) میں پاکستانی گینگ وارز پر مبنی ایک فلم ہے۔ یہ فلم شائقین کو ایک عرصے تک اپنےاندر سمائے رکھتی ہے۔ اسکی ڈائرکشن ، ہدایت کار Ulrik Imtiaz Rolfsenنے کی ہے، جو کہ فلم کے میدان میں انکی سب سے پہلی ہدایت کاری ہے۔حیرت اس بات کی ہے کہ بہت سے نارویجنز اس فلم کو ناروے کی تاریخ کی بہترین فلم کہتے ہیں:eek:
اسکا لنک:
http://www.imdb.com/title/tt0469443/

ویسے یہ نیٹ پر ،سبٹائیٹلز سمیت، باآسانی مل جاتی ہے۔مجھے یہاں پر ٹورنٹس شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ وگرنہ میں خود لنک دے دیتا:)

یوٹیوب پر بھی یہ موجود ہے۔۔۔
 

شہزاد وحید

محفلین
میری ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ ویسے تو 100کے بہی کے لگ بھگ آتی ہے لیکن ٹورنٹ پر 10کے بی تک آتی ہے۔ اسی لئیے مجھے ٹورنٹ سے نفرت ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
یوٹیوب پر بھی یہ فلم مل جاتی ہے - لیکن اس فلم کی زبان نارویجین ہے جس سے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کیا یہ فلم انگریزی یا اردو میں دستیاب نہیں ہے؟

 

arifkarim

معطل
فلم بری نہیں تھی۔۔ لیکن مجھے پسند نہیں آئی۔

آپ کو آج کیا ہوا ہے؟ ناروے کا جھنڈا اور "صدائے ناروے" ؟؟

شاید کرسمس کا انڈائرکٹ اثر ہے :grin:

یوٹیوب پر بھی یہ فلم مل جاتی ہے - لیکن اس فلم کی زبان نارویجین ہے جس سے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کیا یہ فلم انگریزی یا اردو میں دستیاب نہیں ہے؟

Movie Izzat Hazara Boy Shares With Afghan (Pakistani Gangsters & Mafia) Quetta

جی، اسکا زیادہ حصہ نارویجن میں ہے۔ ہو سکتا ہے یوٹیوب پر کوئی انگلش سبڈ ورژن بھی موجود ہو۔ البتہ ٹورنٹس پر سبٹائیٹلز کی سہولت کی بدولت وہاں سے اتاری جا سکتی ہے۔
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی یہ حصے میں نے بھی دیکھے ہیں لیکن کوئی حصہ بھی 5 منٹ سے زیادہ کا نہیں ہے اور ماورا نے جسکا ربط دیا ہے وہ تین منٹ سے بھی کم کا ہے -

بھائی کیا آپ پہلی بار یوٹیوب استعمال کر رہے ہیں :grin:
یہ دیکھیں:

اس لنک پر سترہ پارٹس میں پوری فلم مع انگلش سبٹائیٹلز کے موجود ہے!
پہلے پارٹ کے لنک پر کلک کریں اور یوٹیوب پر تمام پارٹس سامنے آجائیں گے۔
 

ماوراء

محفلین
خوشی، یہ نارویجن فلم ہے۔ لیکن چونکہ پاکستانیوں سے متعلق ہے تو اردو اور نارویجن دونوں زبانوں میں ہے۔
 

arifkarim

معطل
میری تو حیرت ختم ہی نہیں‌ہو رہی کہ ناروے میں‌ بھی فلمیں‌ بنتی ہیں‌ ۔

:grin::grin::grin:
کیا آپ کا خیال تھا کہ ناروے میں‌فلم کیمرے نہیں ہوتے یا سینما نہیں‌ہوتے۔؟ یہاں‌تو چھوٹے سے چھوٹے شہر میں بھی سینما گھر موجود ہیں:eek:

ناروے کی تمام فلموں کی ڈیٹا بیس اس لنک پر دستیاب ہے:
http://www.filmweb.no/
 
Top